سیما علی
لائبریرین
سارہ کو حاضر کیا جائے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟جیسا کہ آپ جانتی ہیں ہم جہاں جہاں جاتے ہیں وہاں وہاں حسین اپنے دل بچھاتے ہیں۔۔۔
یہ تو پھر ادنیٰ سا حقیر پرس ہے۔۔۔
اور ظاہر ہے جس کی ذات سے دلچسپی ہوگی اس کی ذاتیات سے کیوں نہ ہوگی؟؟؟
سارہ کو حاضر کیا جائے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟جیسا کہ آپ جانتی ہیں ہم جہاں جہاں جاتے ہیں وہاں وہاں حسین اپنے دل بچھاتے ہیں۔۔۔
یہ تو پھر ادنیٰ سا حقیر پرس ہے۔۔۔
اور ظاہر ہے جس کی ذات سے دلچسپی ہوگی اس کی ذاتیات سے کیوں نہ ہوگی؟؟؟
اور پرس کے ساتھ 🤓🤓🤓🤓🤓🥲جیسا کہ آپ جانتی ہیں ہم جہاں جہاں جاتے ہیں وہاں وہاں حسین اپنے دل بچھاتے ہیں۔۔۔
یہ تو پھر ادنیٰ سا حقیر پرس ہے۔۔۔
ابھی وہ ہمارے پاس حاضر ہے۔۔۔سارہ کو حاضر کیا جائے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
پرس میں لاک ہمارا لگا ہوا ہے!!!اور پرس کے ساتھ 🤓🤓🤓🤓🤓🥲
تو آپ نے بھی یہ مصیبت جھیل رکھی ہے؟؟۔ اور کتنے کراچی والے دوستوں نے ایسی مصیبت کا سامنا کر رکھا ہے؟ہمارے والیٹ میں پیسوں کے علاوہ رسیدیں کریڈٹ کارڈز اب تو بچوں کی تصویریں نہیں ورنہ گن پوائنٹ پر لئے جانے سے پہلے بہت ضروری کاغذات اور تصویریں بھی چلی گیں سب سے زیادہ دکھ اپنی اماّں کی تصویر کا ہے جسکی کاپی بھی نہیں ہمارے پاس۔۔۔۔
ہم دوسروں کو زیر کیا کرتے ہیں!!!شاہ جی یہ دل زیر والا ہے یا زبر والا
کراچی پھر کراچی ہےہمارے والیٹ میں پیسوں کے علاوہ رسیدیں کریڈٹ کارڈز اب تو بچوں کی تصویریں نہیں ورنہ گن پوائنٹ پر لئے جانے سے پہلے بہت ضروری کاغذات اور تصویریں بھی چلی گیں سب سے زیادہ دکھ اپنی اماّں کی تصویر کا ہے جسکی کاپی بھی نہیں ہمارے پاس۔۔۔۔
یہ پوچھیں کس نے نہیں کیا کراچی میں۔تو آپ نے بھی یہ مصیبت جھیل رکھی ہے؟؟۔ اور کتنے کراچی والے دوستوں نے ایسی مصیبت کا سامنا کر رکھا ہے؟
الحمد للہ، کبھی نہیں۔تو آپ نے بھی یہ مصیبت جھیل رکھی ہے؟؟۔ اور کتنے کراچی والے دوستوں نے ایسی مصیبت کا سامنا کر رکھا ہے؟
الحمدللہالحمد للہ، کبھی نہیں۔
اللہ کا کرم ہے کبھی گن پوائنٹ کا واقعہ تو نہیں ہوا ، البتہ گاڑی جاتے جاتے بچی۔۔۔تو آپ نے بھی یہ مصیبت جھیل رکھی ہے؟؟۔ اور کتنے کراچی والے دوستوں نے ایسی مصیبت کا سامنا کر رکھا ہے؟