فرحت کیانی
لائبریرین
ذرا ڈھونڈیں ان کو کیونکہ میرے بھیا نے تو نہیں لیا ہو گا۔کسی کے بھیا نے لیا ہوگا۔۔۔
ذرا ڈھونڈیں ان کو کیونکہ میرے بھیا نے تو نہیں لیا ہو گا۔کسی کے بھیا نے لیا ہوگا۔۔۔
ہاں کیوںکہ آُ کے بھیا تو خالص رشوت کے بجائے رشوت حسنہ کی بات کرتے ہیں!ذرا ڈھونڈیں ان کو کیونکہ میرے بھیا نے تو نہیں لیا ہو گا۔
سعود بھائی ہوں اور یہ مسکراہٹیں نہ ہوں ۔ ایسا بھلا کیسے ہو سکتا ہے۔صرف مسکرانا نہیں ہے
پاکستانی سکوں سے اتنی محبت۔ واہمیرے والٹ میں کچھ دینار، کریڈٹ کارڈ، کچھ ضروری رسیدیں، پاکستانی شناختی کارڈ، بحرینی سی پی آر،کچھ وزیٹنگ کارڈ، جم ممبرشپ کارڈ، تین عدد ایک روپے کے پاکستانی سکے جو 1998 سے سنبھال کر رکھے ہیں۔
جی ۔۔ بس سوپرسٹیشن ہے ایک، حالانکہ یہ غلط ہے پر میرا دل نہیں کرتا انہیں والٹ سے باہر رکھنے کا۔پاکستانی سکوں سے اتنی محبت۔ واہ
میرے پاس بھی ایک ، دو اور پانچ روپے کے نوٹ پڑے ہوئے ہیں مگر وہ گھر میں رکھے ہیں۔جی ۔۔ بس سوپرسٹیشن ہے ایک، حالانکہ یہ غلط ہے پر میرا دل نہیں کرتا انہیں والٹ سے باہر رکھنے کا۔
میرے (سابقہ) والٹ میں ابھی بھی چند پچاس کے نوٹ جو متروک ہو گئے ہیں، چند دس روپے اور چند پانچ روپے کے بھی پڑے ہیں۔ ایک بیس روپے کا نوٹ بھی ہےمیرے پاس بھی ایک ، دو اور پانچ روپے کے نوٹ پڑے ہوئے ہیں مگر وہ گھر میں رکھے ہیں۔
یہ پیسوں والا تو مجھے بھجوا دو، باقی سب کچھ تم رکھ لو۔اب میرے بیگ میں نوٹ بک، پین، میرا والٹ جس میں صرف پیسے ہوتے ہیں، لپ گلوس ، پرفیوم، فیس پاوڈر، یونیوورسٹی کا کارڈ، مختلف آیات کی چھوٹی سی کتاب، ایک پیپر ، ااور پانی کی بوتل اور اکثر کھانے کو کوئی بسکٹ یا کینڈی وغیرہ
سب کی تصویریں پہلے دن کی ہمیں بہت اچھی لگتی خاص طور پر اپنے بچوں کی پر پاکستان میں گن پوائنٹ پر جب آپ کا والٹ جاتا ہے تو اُن میں یہ قیمتی چیزیں بھی چلی جاتی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔لائبریری کارڈ، لائسنس، کار انشورنس، ہیلتھ انشورنس، کریڈٹ کارڈ اور اےٹیایم کارڈ، اےاےاے کارڈ، وائے کارڈ اور بیٹی کی پہلے دن کی تصویر۔
یہ سارہ کے پرس تک رسائی کی روداد سنائی جائے ورنہہماری پڑوسن سارہ کے پرس میں۔۔۔
ایک چھوٹا آئینہ، ایک چھوٹا ہئیر برش، زیادہ سے زیادہ تین لپ اسٹکس، کم از کم دو نیل پالش، ایک نیل کٹر، ایک نیل فائلر، ایک فیس پاؤڈر، سن اسکرین کریم، موبائل اور مزید ایک عدد چھوٹا پرس۔۔۔
اس چھوٹے پرس میں گھر، کار اور لاکر کی چابیاں، چیونگم، ٹافیاں، سپاریاں اور ایک عدد والٹ۔۔۔
اس والٹ میں وزٹنگ کارڈز کی آڑ میں سارے پڑوسیوں کے نمبرز ، مانگے تانگے کے پیسے، بینک القلاش کا اے ٹی ایم کارڈ، فرمائش کرکے خریدی گئی چیزوں کی رسیدیں اور مزید فرمائش کرکے منگوائی جانے والی چیزوں کی فہرست !!!
جیسا کہ آپ جانتی ہیں ہم جہاں جہاں جاتے ہیں وہاں وہاں حسین اپنے دل بچھاتے ہیں۔۔۔یہ سارہ کے پرس تک رسائی کی روداد سنائی جائے ورنہ