ملائکہ
محفلین
بُری بات بھتیجی، رونے سے مسائل حل نہیں ہوتے۔ رونے سے مسائل حل ہونے لگتے تو بچوں کو کبھی بھی کوئی مسئلہ نہ ہوتا۔
جب انسان بےبس ہو تو رونا ہی آتا ہے نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بُری بات بھتیجی، رونے سے مسائل حل نہیں ہوتے۔ رونے سے مسائل حل ہونے لگتے تو بچوں کو کبھی بھی کوئی مسئلہ نہ ہوتا۔
کہاں میں تو روز ہی آتی ہوںکم کم آتی ہو ناں، اس لیے کہا تھا۔
ارے آپ نے تو مجھے اتنی بڑی خوشی کی بات کہے دی آپ نے ایسا ہو جائے گا تاپھر تو آرام کر کر کے آپ نے موٹے ہوجانا ہے
پر آپ اُداس کیوں ہو تی ہیںمیں جب اداس ہوتی ہوں تو روتی ہوں
پھر وہی بات بھتیجی، میں کہہ رہا ہوں ناں کہ رونے سے مسائل حل نہیں ہوتے۔جب انسان بےبس ہو تو رونا ہی آتا ہے نا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
بس رونا آتا ہے مجھے پر میں اکیلے ہی روتی ہوں کسی کے سامنے بھی نہیں روتی۔۔۔۔۔۔پھر وہی بات بھتیجی، میں کہہ رہا ہوں ناں کہ رونے سے مسائل حل نہیں ہوتے۔
ہاں کبھی کبھار ویسے ہی بلا کسی وجہ کے رو لینا چاہیے اس سے دل ہلکا ہو جاتا ہے اور سارا غبار چھٹ جاتا ہے۔
پر آپ اُداس کیوں ہو تی ہیں
افففففففففففففففففففففف اتنی ساری باتوں سے آپ اُداس ہو جاتی ہیں تو کن باتوں سے خوش ہوتی ہیںجب امی ابو کو کوئی بات سمجھا رہی ہوں اور وہ سمجھیں ہی نہیں یا کسی سے دوست وغیرہ سے لڑائی ہوجائے تو پھر۔۔۔ ۔۔ یا کچھ بھی
تو کھایا پیا کرو اور کام وام کرنے کی بجائے سوئی رہا کرو۔ آلو زیادہ استعمال کرو اور وہ بھی ابال کر۔کہاں میں تو روز ہی آتی ہوں
ارے آپ نے تو مجھے اتنی بڑی خوشی کی بات کہے دی آپ نے ایسا ہو جائے گا تا
اس لیے تو میں موٹی نہیں ہوتی ہوںہیں۔۔۔ ۔ آپ واحد لڑکی ہیں جو موٹا ہونے پر خوش ہورہی ہیں
افففففففففففففففففففففف اتنی ساری باتوں سے آپ اُداس ہو جاتی ہیں تو کن باتوں سے خوش ہوتی ہیں
کھانے پی نے سے یاد آیا ہے ابھی آتی ہوں میگی پکائی تھی وہ ٹھنڈی ہونے سے پہلے کھا لیتی ہوںتو کھایا پیا کرو اور کام وام کرنے کی بجائے سوئی رہا کرو۔ آلو زیادہ استعمال کرو اور وہ بھی ابال کر۔
یہ لو پھر میری طرف سے ایک چھوٹا سا گفٹ۔اگر میں گھومنے کہیں باہر جاؤں یا کوئی مجھے بےشک چھوٹا سا ہی گفٹ دے یا کوکینگ کرنے سے خوش ہوتی ہوں
ہاہاہاہاہاہاہاہا مجھے کوئی تحفہ نہیں چاہئے آپ کا اب پتا چل گیا ہے اب تو کبھی نہیں لوں گی میں آپ کا تحفہاس لیے کہ یہ تحفہ میں نے دیا ہے اور بھتیجی کو دیا ہے۔
تمہیں تھوڑا ہی دیا ہے جو تمہارا "تراہ کڈھنا ہے"۔