آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

شمشاد

لائبریرین
اسے معلوم ہے تحفے میں کیا ہے۔

تم دیکھ کر ظاہر ہے خوش تھوڑا ہی ہو گی، تم اس وقت خوش ہو گی جب تحفہ تمہیں مل جائے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن میں نے تمہیں دینا ہی دینا ہے۔

images
 

حسن نظامی

لائبریرین
میں اداس ہونے پر مزید اداس ہونے کی ناکام کوشش کرتا ہوں اور اس کے بعد کچھ دیر رونے کی کامیاب کوشش اور پھر "ستے خیراں"
 
Top