تبسم
محفلین
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا پر ایسا کیوںتم نہ ہی سمجھو تو اچھا ہے۔
میری تو دعا ہے اللہ ایسے الطاف بھائی ہندوستان کو بھی دے بلکہ دو چار دے۔
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا پر ایسا کیوںتم نہ ہی سمجھو تو اچھا ہے۔
میری تو دعا ہے اللہ ایسے الطاف بھائی ہندوستان کو بھی دے بلکہ دو چار دے۔
اچھا جی آپ آخر چاہتے کیا ہیں ہمارے ملک کا بھلا یا بُراہمیں ایک ملا ہوا ہے تو میں چاہتا ہوں کہ ہندوستان چونکہ پاکستان سے بہت بڑا ہے اس لیے ہندوستان کو دو تین ملیں۔
ہاہاہاہا اللہ چاہئے تو ایسا نہیں ہو گا کسی کے کچھ کہنے سےہمارے مُلک کا پہلے کونسا بھلا ہوا وا ہے
دوسرے ملک کا بھی بیڑا پارکروانا ہوگا انہیں
ہممممہاہاہاہا اللہ چاہئے تو ایسا نہیں ہو گا کسی کے کچھ کہنے سے
اچھی بات ہےہاہاہاہاہاہاہا ہاں جی رکھتی بھی ہوں اور پوری خبر دیتی بھی ہوں کچھ نہیں چھوپاتی ہوں خاص کر اُن سے تو
نیند اور اداسی کا کیا ساتھ ہے؟آج تو نیند کی وجہہ سے مجھ پر اُداسی چھارہی ہے
نیند اتنی آرہی ہے بتا نہیں سکتی پر اب اس وقت سوبھی نہیں سکتی نا تو کچھ سمجھ نہیں آئے گا تو موڈ پر اُداسی تو چھانی ہی ہےنیند اور اداسی کا کیا ساتھ ہے؟
کسی نے تمہارے کھانے میں نیند والی گولی ملا دی ہو گی۔نہیں تو پتا نہیں کیوں آرہی کبھی کبھی آتی ہے بہت نیند پر میں نہیں سوتی تھی پر اب سونا چاہرہی ہوں پر سو نہیں سکتی
ہاہاہاہاہاہا شاید یہ کام آپ نے ہی کیا ہو گاکسی نے تمہارے کھانے میں نیند والی گولی ملا دی ہو گی۔