شمشاد
لائبریرین
اور جب اداسی دُور ہو جاتی ہے تو کیا شور مچاتی ہیں؟
مثلاً کیسے شور مچایا جاتا ہے؟جی بلکل۔۔۔ ۔۔۔ ۔
اور جب اداسی دُور ہو جاتی ہے تو کیا شور مچاتی ہیں؟
مثلاً کیسے شور مچایا جاتا ہے؟جی بلکل۔۔۔ ۔۔۔ ۔
آپ نے کیا اداسی بھگانے کا کوئی چورن فروخت کرنا ہےآج کون اُداس ہے یہاں
کیوں آپ نے کھانا ہے کیاآپ نے کیا اداسی بھگانے کا کوئی چورن فروخت کرنا ہے
ہم تو ایسی جگہ کے پاس بھی نہیں پھٹکتے جہاں چورن بیچنے والوں نے مجمع اکٹھا کررکھا ہوکیوں آپ نے کھانا ہے کیا
اچھا جی تو پھر یہاں کیوں آئے آپہم تو ایسی جگہ کے پاس بھی نہیں پھٹکتے جہاں چورن بیچنے والوں نے مجمع اکٹھا کررکھا ہو
تو کیا واقعی آپ کا چورن بیچنے کا ارادہ تھااچھا جی تو پھر یہاں کیوں آئے آپ
اب میرا موڈ بہت ہی خراب ہے کوئی اداس نا ہو تا کہنے کا عرادہ تھاتو کیا واقعی آپ کا چورن بیچنے کا ارادہ تھا
تو کوئی بات نہیں ابھی ٹھیک کر دیتے ہیں۔اب میرا موڈ بہت ہی خراب ہے کوئی اداس نا ہو تا کہنے کا عرادہ تھا
ارےےےے کیا ہوا موڈ کو؟؟اب میرا موڈ بہت ہی خراب ہے کوئی اداس نا ہو تا کہنے کا عرادہ تھا
اچھا جی وہ کیسےتو کوئی بات نہیں ابھی ٹھیک کر دیتے ہیں۔
اچھا جی موڈ کا بھی کوئی فیوز ہوتا ہےلگتا ہے اس کے موڈ کا فیوز اڑ گیا ہے۔
احمدجی وہ شمشاد بھائی ہے کہیں نا کہیں سے لے کر آجائیں گےپھر ٹھیک ہے فیوز تو تبدیل کیا جاسکتا ہے نیا موڈ کہاں سے لاتے
شاید آپ کو پتا چل گیا ہے میرا موڈ خراب کیوں ہوا تھاارےےےے کیا ہوا موڈ کو؟؟
اب یہ الطاف بھائی کون ہےچورن بیچنا ہو تو الطاف بھائی سے ٹپس لے لیں۔