ایسی لیے تو تنہا رہتی ہوں
شمشاد لائبریرین دسمبر 22، 2012 #944 disappoint ہونے کی کوئی ضرورت نہیں۔ میرے مشوروں پر عمل کرو گی تو ساری زندگی سُکھی رہو گی۔
اسما جی محفلین دسمبر 23، 2012 #947 اداس ہوکر اس کو دور کرنے کی کوشش میں لگے رہتے ہیں کبھی اپنی پسند کا کھانا کھا کر تو کبھی اپنا پسندیدہ ٹی وی سیریل دیکھ کر اور کسی حد تک کامیاب بھی ہوجاتے ہیں
اداس ہوکر اس کو دور کرنے کی کوشش میں لگے رہتے ہیں کبھی اپنی پسند کا کھانا کھا کر تو کبھی اپنا پسندیدہ ٹی وی سیریل دیکھ کر اور کسی حد تک کامیاب بھی ہوجاتے ہیں
اسما جی محفلین دسمبر 23، 2012 #949 کجھ خاص نہیں بس کیک کاٹتے ہیں اور سب دوستوں اور کولیکز کو ٹریٹ دیتی ہوں سچی مچی والی اور اسی بہانے بہت ساری گفٹس مل جاتی ہیں
کجھ خاص نہیں بس کیک کاٹتے ہیں اور سب دوستوں اور کولیکز کو ٹریٹ دیتی ہوں سچی مچی والی اور اسی بہانے بہت ساری گفٹس مل جاتی ہیں
سیماب محفلین دسمبر 27، 2012 #959 کھوکھر نے کہا: اکثر ایسا کرلیا کریں پھر اداس نہیں ہونگی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تو ہر بار دوست ملتے نہیں نا بات کرنے کو
کھوکھر نے کہا: اکثر ایسا کرلیا کریں پھر اداس نہیں ہونگی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تو ہر بار دوست ملتے نہیں نا بات کرنے کو