ہو گا، لیکن میں اداس نہیں ہوتا۔
سیماب محفلین جنوری 5، 2013 #990 شمشاد نے کہا: جس دن یہ تھانے آ گئی اس دن اس کا علاج ہو جائے گا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی ضرور تھانے والوں کا علاج تو میں کر ہی سکتی ہوں
شمشاد نے کہا: جس دن یہ تھانے آ گئی اس دن اس کا علاج ہو جائے گا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی ضرور تھانے والوں کا علاج تو میں کر ہی سکتی ہوں
شمشاد لائبریرین جنوری 5، 2013 #993 ارے میں تو کب سے انتظار کر رہا ہوں۔ بلکہ میں تو اس کے استقبال کے لیے تھانے میں جھنڈیاں لگوانے والا ہوں۔
ارے میں تو کب سے انتظار کر رہا ہوں۔ بلکہ میں تو اس کے استقبال کے لیے تھانے میں جھنڈیاں لگوانے والا ہوں۔
شمشاد لائبریرین جنوری 5، 2013 #997 نہیں اتنا لمبا چوڑا بھی نہیں، صرف تھانے کی عمارت کو سجانے کے لیے جو کافی ہوں، اتنا ہی آرڈر دیا ہے۔
شمشاد لائبریرین جنوری 10، 2013 #999 بالکی انتظامات تو کب کے مکمل ہیں۔ نئی جالیاں بھی لگوا لی ہیں، تالے بھی نئے خرید کر رکھ لیے ہیں۔