سب سے اچھا طریقہ ہی یہی ہے۔جو ابھی کر رہی ہوں
خوش ہوتے ہو تو اداس کیوں ہو تا ہے ذرا سمجھائیںجب بندہ خوش ہوتا ہے تو اداس بھی ہوجاتا ہے نا
جو پل اب ہوا اس میں جیا کرو اگے پل کی کس کو خبر اس لیے جب خوشی ملے تو خوش ہو جاو اور اللہ کا شکر کروجیسے دن کے بعد رات آتی ہے اسی طرح خوشی کے بعد غمی بھی آہی جاتی ہے