آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

کچھ نہیں بس سوچتا ہوں یہ مصیبت نا آتی کون سا ایسا دن گذرا جب اداس نہ رہا ہوں خوش ہی خوش ہوں یاد نہیں ۔
وجہ نا پوچھئے گا بس۔
 

غ۔ن۔غ

محفلین
گہری خاموشی کی چادر اوڑھ کر آنکھیں موند لیتی ہوں ایسی کہ آتی جاتی سانس بھی اس گہرائی تلے یوں دب جاتی ہے کہ آتی بھی ہے تو بہت رک رک کر بہت گھٹ گھٹ کر ۔ ۔ ۔
اس عالم سے نکل آنا میرے اختیار سے باہر ہوتا ہے
 
Top