شمشاد
لائبریرین
انسان کی فطرت کون بناتا ہے؟پر یہ تو انسان ک فطرت کو بدلنا مشکل کام ہے
انسان کی فطرت کون بناتا ہے؟پر یہ تو انسان ک فطرت کو بدلنا مشکل کام ہے
پھر تو آپ کو اداس نہیں ہونا چاہیے
وہ نہیں سنتا، شاعر کی اپنی زبانی غزل سننے کا مزا آتا ہے۔گستاخی معاف اور مشاعروں میں نہ پڑھی جانے والی غزلیں کب سُنتے ہیں؟`
میں کچھ اداس ہورہا ہوں لیکن وجہ نہیں پتہ