شکریہ صدیقی صاحب. ریسرچ کے کام نے گلا دبایا ہوا ہو تو آواز کیسے آئے. دعا کیجئے کہ ہم پر جو آن پڑی ہے سہل ہو جائے.ماشاء اللہ، چلیں اداسی نے ایک کام تو کیا۔ آوازِ دوست بھائی کو واپس لے آئی۔
کہاں گم ہے آج کل آپ کی آواز جناب۔
ان مع العسر یسراشکریہ صدیقی صاحب. ریسرچ کے کام نے گلا دبایا ہوا ہو تو آواز کیسے آئے. دعا کیجئے کہ ہم پر جو آن پڑی ہے سہل ہو جائے.
آمینان مع العسر یسرا
"بے شک مشکل کے ساتھ آسانی ہے"
اللہ تعالیٰ آسانی والا معاملہ فرمائے. آمین
بھئی واہ آج بڑے بڑے لوگ آئے ہیں ..سلام عرض ہے ..برادر کہاں ہیں آپ ؟
وعلیکم السلام !! جانے دیں زیدی صاحب یہ بڑا ہی تو نہیں ہونا چاہتے ہم۔ آج کل پڑھائی پڑھائی کھیل رہے ہیںبھئی واہ آج بڑے بڑے لوگ آئے ہیں ..سلام عرض ہے ..برادر کہاں ہیں آپ ؟
خود کو کامیابی سے دھوکہ تو دیا جا سکتا ہے باقی اُداسی کو جتنا سمجھ پایا ہوں اِس میں چوائس بالکل بھی نہیں ہوتی بلکہ اُداسی آپ کی بہت پرسنل فیلنگز کی سیلیبریشن ہوتی ہے۔ نمکین سی سیلیبریشناداس لوگوں کے لئے.
خوش نصیب ہیں۔ اللہ یہ خوش نصیبی سلامت رکھے۔ آمین۔ویسے جب میں اداس ہوتی ہوں ۔ تو میں حرم شریف چلی جاتی ہوں اس سے مجھے دل کو سکون مل جاتا ہے ۔
ٹھنڈے پانی میں یا گرم؟زیادہ اداس ہوں تو تکیہ بھگونے سے بھی گریز نہیں کرتے۔
اپڈیٹ۔ میں اداسی میں اداس ہونے کا کام کرتا ہوں۔ارے اداسی کے بعد کے کام کے لیئے بھی اک گوشہ موجود ہے۔
ہم اداس ہو کر کوئی کام نہیں کرتے