اچھا کتنی گڑبڑ ہےہاں جی وہاں بہت بڑی گڑ بڑ ہے وہاں آپ نا جائیں
میں انتظار کروں گا۔ بتا کر آنا تاکہ خاطر تواضع کا خاطر خواہ انتظام کیا جا سکے۔اچھا دیکھوں کی کسی دن چکر لگا کر وہاں بھی انشاءاللہ
ہاں جی ضرور انشاءاللہ جیسے تعارف چل رہا ہے ویسے ہی وہاں بھی آجاوں گیمیں انتظار کروں گا۔ بتا کر آنا تاکہ خاطر تواضع کا خاطر خواہ انتظام کیا جا سکے۔
اس کا مطلب ہے تمہیں بھی سپاہی بھیج کر بلوانا پڑے گا۔
جی نہیں تھانے کے سپاہی کی کٹائی ہو رہی ہےاوووو یہاں تو لڑائی ہورہی ہے
ویسے کٹائی تو آپ کی بھی ہونی چاہیے بنا بتائے اتنے دن غیر حاضر جو ہوئے ہویہ تو اور بھی خطرناک کام ہورہا ہے بھاگو یہاں سے
اور کتنے دن خراب رہے گانیٹ جو خراب ہے آج تو آفس سے نیٹ لے آیا ہوں
تو اچھے سے کلاس لیتے ان کیپتہ نہیں کل شکایت بھی کی تھی لیکن ابھی تک ٹھیک نہیں ہوا
سوچئیں نہیں عمل کر ہی لیںسوچ رہا ہوں کلاس لے ہی لوں