اداسی میں تو اداس ی ہوں گیپھرتو زیادہ اداس ہو جاتی ہونگی آپ ایسا کریں محمد سے کھیلنا شروع کردیا کریں
یہ کون ہیں؟ جن سے کھیلنے کا مشورہ دے رہے ہیں؟پھرتو زیادہ اداس ہو جاتی ہونگی آپ ایسا کریں محمد سے کھیلنا شروع کردیا کریں
یہ اُن کے ماموں کا لڑکا ہےیہ کون ہیں؟ جن سے کھیلنے کا مشورہ دے رہے ہیں؟
ویسے محمد آج کل نانی کے یہاں ہے جی اب عمر سے کھیلے کا مشورا دیں جی اُن کوپھرتو زیادہ اداس ہو جاتی ہونگی آپ ایسا کریں محمد سے کھیلنا شروع کردیا کریں
وہ بھی مامو کا لڑ کا ہی ہےاور یہ عمر کون ہے؟
محمد تین سال کا اور عمر دو ماہ کااور ان کی عمریں کتنی کتنی ہیں؟
عمر دو ماہ کا ہی ہے جی ہاں بہت چھوٹا ہےعمر دو ماہ کا ہے یا دو سال کا۔
اگر دو ماہ کا ہے تو پھر تو بہت ہی چھوٹا ہے۔