آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

محمد اسلم

محفلین
السلام علیکم!
میں نے اس سافٹ وئیر کو انسٹال کرکے چیک کیا ہے
بھئی ہم تو اس ڈریگن سے اردو کے علاوہ ہندی بھی لکھوانے کا ارادہ کئے بیٹھے ہیں،،،
ایک رومن لسٹ ملی تھی،،، جو میرے معیار سے کافی قریب تھی،، اس میں :) :) :) بھائی کی مدد سے اردو اور ہندی میں کنورٹ بھی کرلیا،،، پھر شری شری چاچو جی کی بارگاہ میں عرضی لگا دی ،،، مگر شاید وہ سفر زیادہ کرنے لگے ہیں،،، تو لسٹ کا کام اٹکا پڑا ہے،،،، اوردوسرے تجربات کی وجہ سے ڈریگن کی کھجلی تھوڑی کم ہو رہی ہے ،،، دیکھتے ہیں۔
 
اسلم بھائی،چونکہ' نشان 'کے ذریعےیہاں صرف ایک ہی ریٹنگ دی جاسکتی ہے ،چنانچہ"پرمزاح"اور "پسندیدہ "کی ریٹنگ میں آپکو کو یہاں الفاظ میں دے رہا ہوں.قبول کیجئے گا ۔
 
محمد اسلم

محفلین

تجمل حسین

محفلین
بہترین تجویز ہے۔ میرا نام اس میں شامل سمجھیں۔
شکریہ۔
برادرم تجمل ،مجھے خوشی ہوگی اگر میں کسی کام آسکوں ۔So count me in by all means.
شکریہ۔
میں آج تو چھٹی پر ہوں کل ان شاءاللہ آگے کا لائحہ عمل طے کرتے ہیں۔ :)
بھئی ہم تو اس ڈریگن سے اردو کے علاوہ ہندی بھی لکھوانے کا ارادہ کئے بیٹھے ہیں،،،
ایک رومن لسٹ ملی تھی،،، جو میرے معیار سے کافی قریب تھی،، اس میں :) :) :) بھائی کی مدد سے اردو اور ہندی میں کنورٹ بھی کرلیا،،، پھر شری شری چاچو جی کی بارگاہ میں عرضی لگا دی ،،، مگر شاید وہ سفر زیادہ کرنے لگے ہیں،،، تو لسٹ کا کام اٹکا پڑا ہے،،،، اوردوسرے تجربات کی وجہ سے ڈریگن کی کھجلی تھوڑی کم ہو رہی ہے ،،، دیکھتے ہیں۔
اس لسٹ میں کتنے الفاظ ہیں اور رومن کا معیار کہاں تک ہے؟ :)
 
تجمل حسین

محفلین

آصف اثر

معطل
میرے خیال میں آپ کو اب ایک مختصر لیکن جامع ٹیوٹوریل دینا چاہیےکیوں کہ جو حضرات کام کرنا چاہتے ہو ان کے لیے آسانی رہے۔ ہر ایک کا الگ الگ سیکھنا اور تجربات کرنا وقت کے ضیاع کا سبب بنے گا۔ محمد اسلم
 
تجمل حسین

محفلین
سوری ،،،، میشٹیک ہوگیا،،،14 ہزار ہیں،،، اور اس میں بھی غلطیاں ہیں،،،اسی لئے توورڈ لسٹ الف عین صاحب کو بھیجی ہے۔
تو پھر طے ہوگیا کہ نئے سرے سے کام شروع کیا جائے۔ لہٰذا ابن سعید بھائی سے گزارش ہے کہ اردو الفاظ کی فہرست فراہم کردیں تاکہ اسے رومن اردو میں تبدیل کیا جاسکے۔ :)
 
arifkarim

لسٹ کو رومن اردو میں تبدیل کرتے وقت کیا اصول و قواعد اختیار کریں گے؟
 
ابھی ہمیں ایک سفر در پیش ہے، اس سے واپسی پر ڈیٹا فائلیں کھنگالیں گے۔ اس دوران شاید دوست بھائی الفاظ کی وہ فہرست فراہم کر سکیں جو ہم نے ان کو کچھ عرصہ قبل فراہم کرائی تھی۔ :) :) :)
 
دوست

محفلین
آپ نے فراہم کرائی تھی یا میں نے بنا کر اپلوڈ کی تھی؟ اردو ٹیکسٹ آرکائیو سے ہی بنائی تھی تین چار برس پہلے.
 
تجمل حسین

محفلین
لسٹ کو رومن اردو میں تبدیل کرتے وقت کیا اصول و قواعد اختیار کریں گے؟
جی بالکل اس پر بھی بات ہوگی لیکن لسٹ کے بعد :)
ابھی ہمیں ایک سفر در پیش ہے، اس سے واپسی پر ڈیٹا فائلیں کھنگالیں گے۔ اس دوران شاید دوست بھائی الفاظ کی وہ فہرست فراہم کر سکیں جو ہم نے ان کو کچھ عرصہ قبل فراہم کرائی تھی۔ :) :) :)
شکریہ۔ صرف تھوڑا سا مزید بتادیں کہ کیا اس کا ربط اردو محفل پر کہیں موجود ہے میں کوشش کرلیتا ہوں ڈھونڈنے کی :)
آپ نے فراہم کرائی تھی یا میں نے بنا کر اپلوڈ کی تھی؟ اردو ٹیکسٹ آرکائیو سے ہی بنائی تھی تین چار برس پہلے.
جناب والا! اگر آپ کے پاس فہرست موجود ہے اور فراہم کرسکیں تو نوازش ہوگی۔ :)
 
لسٹ کو رومن اردو میں تبدیل کرتے وقت کیا اصول و قواعد اختیار کریں گے؟
ڈریگن کسی لفظ کو یونیکوڈ اردو میں ٹائپ کرنے کے لئے (جہاں تک میرا محدود تجربہ کہتا ہے )کافی حد تک 'اسپوکن فارم ' کی صوتی ادائیگی پر انحصار کرتا ہے ۔یعنی اگر کسی لفظ کی رومن اردو بالفرض تھوڑاسا ایسا ویسا ہوا بھی تو ڈریگن "ٹریننگ "کے مرحلے کے دوران اس لفظ کی " صوتی ادائیگی "کو یاد رکھ کر بالعموم درست اور مطلوبہ نتائج فراہم کرتا ہے۔تاہم رومن اردو کے یونیکوڈ اردو کی درست نعم البدل ہونے کی اہمیت اپنی جگہ مسلم ہے۔
 
Top