اردو سپورٹد ہونے کے باوجود رومن تلفظ کی ضرورت باقی رہتی ہے،،،اس سلسلے میں مزید بھی کوئی پیش رفت ہو سکتی ہے کیا؟
کیونکہ ڈریگن کا ورژن 12 تو اردو سپورٹڈ ہے۔،
اردو سپورٹد ہونے کے باوجود رومن تلفظ کی ضرورت باقی رہتی ہے،،،
اور اس سلسلے میں عبدالحفیظ صاحب کافی کچھ کر رہے ہیں،،، "ہیکرس پی کے " کے نام سے ،،، ادھر دیکھئے
اب یہ تو نہیں آتا ہے مجھے!!!وہ تو میں نے دیکھا ہے،
تو پھر ان کو بھی ٹیگ کر دیں یہاں۔
hackerspkاب یہ تو نہیں آتا ہے مجھے!!!
ڈریگن سافٹ وئیر کس حد تک پہنچا؟
کیا عام محفلین کے استعمال کے قابل ہوا کہ نہیں؟
مطلب یہ کہ ابھی تک ہمارئے جیسے عام مھفلین کے استعمال کے قابل نہیں۔میں نے ڈاؤنلوڈ تو کر لیا ہے، لیکن اردو نہیں لکھ پا رہا ہوں البتہ انگلش ضرور لکھ رہا ہے یہ۔
نہیںمطلب یہ کہ ابھی تک ہمارئے جیسے عام مھفلین کے استعمال کے قابل نہیں۔
کیا میں نے درست نتیجہ اخذ کیا ہے؟
دو سال قبل لاہور انجینئرنگ یونیورسٹی میں ایک پراجیکٹ کے لیے تین کروڑ کا بجٹ منظور ہوا تھا۔
پراجیکٹ تھا کہ اسکین کی ہوئی پکچر سے اردو متن حاصل کرنا۔
اس پراجیکٹ کا کیا ہوا کچھ پتا نہیں پڑا۔۔
مزید وضاحت کا منتظر
محترم !مزید وضاحت کا منتظر
وہ تو میں کب کا کر چکا ہوں لیکن ابھی تو بہت سا کام باقی ہے ،اس سافٹوئیر کے فائنل ہونے کیلئے۔محترم !
آپ اس موضوع سے متعلق تمام پیغامات کو ملاحظہ کریں،،، خوب معلومات مل سکتی ہیں،،، اور یہ صرف اردو ویب کی محفل پر ہی مل سکتی ہیں،،، اسپیچ پراسیسنگ میں۔
میرے خیال میں اب کچھ کرنا نہیں بچا،،،، اس سے زیادہ کیا ہو سکتا ہے ،،، ایک انگریزی کے لئے بنے ہوئے اطلاقیہ میں،،،، اتنا ہی بہت ہےوہ تو میں کب کا کر چکا ہوں لیکن ابھی تو بہت سا کام باقی ہے ،اس سافٹوئیر کے فائنل ہونے کیلئے۔
اگر سنجیدگی سے ایسے کسی ٹول پر کام کرنا ہے تو ہندی کے لئے تیار کیا گیا یہ اسپیچ ٹو ٹیکسٹ ٹول اردو کے لئے لرن کرایا جا سکتا ہے جو کہ فری اور اوپن سورس ہے۔ جب پہلی بار سرائے دہلی میں اس کی پریزینٹیشن دی گئی تھی تو میں وہاں موجود تھا اور اس کے نتائج بہت دلچسپ تھے۔ اس کی ابتدائی لرننگ کے لئے تقریباً ایک ہزار مختلف لہجوں والے نیٹیو ہندی اسپیکرز سے ایک مخصوص ڈاکیومینٹ پڑھوا کر ریکارڈ کرایا گیا تھا۔ ویسے ڈیمو کے وقت میں نے بھی کچھ بول کر اس کو درست تبدیل ہوتے دیکھا تھا۔
بھائی جان کیا اس کے ذریعہ میں ہندی ٹائپ کرا سکتا ہوں اگر ہاں تو ذرا تفصیل بتائیے گا ؟