آپ اردو محفل پر کیوں آتے ہیں؟

آئیے دوستو، ذرا جائزہ لیتے ہیں کہ اردو محفل پر ہم کیوں آتے ہیں؟

  • اردو سے محبت کی وجہ سے آتے ہیں

    Votes: 33 52.4%
  • سیاست اور مذہب کے زمرے دلچسپی کا سبب ہیں

    Votes: 3 4.8%
  • وقت پاس کرنے آتے ہیں

    Votes: 5 7.9%
  • پبلک فورمز اور فیس بک کی طرح اس کی بھی عادت سی ہو گئی ہے

    Votes: 12 19.0%
  • کوئی اور وجہ، جو جواب کی شکل میں نیچے لکھ سکتے ہیں

    Votes: 10 15.9%

  • Total voters
    63

نیرنگ خیال

لائبریرین

نیرنگ خیال

لائبریرین

محمداحمد

لائبریرین
مجال ہے جو وہ کبھی آپ کو مطلب بتائیں۔۔۔۔۔ علم کے خزانے پر وزیر خزانہ ہیں وہ۔۔۔ :p

ویسے "وزیرِ خزانہ" کا مطلب کچھ کچھ سمجھ آ رہا ہے مجھے۔ :) :)

ویسے کوشش کرنے میں کیا حرج ہے۔ ہوسکتا ہے آج فرحت فیاضی کے موڈ میں ہوں اور آتے ہی علم کے سمندر بہا دیں۔ :) اور میں اور آپ بامشکل لائف جیکٹس ڈھونڈتے پھریں۔ :) :) :p
 
فرحت کیانی

میں 'فرصت' سے تبصرہ فرماتی ہوں۔تب تک آپ لوگ لائف جیکٹس کا بند وبست کر لیں۔
 
ہاہاہاہاہااااا یعنی فرحت جب علم کا سمندر بہائیں گی تو ہماری حالت کچھ یوں ہوگی۔۔۔
Drowning.jpg
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
میں 'فرصت' سے تبصرہ فرماتی ہوں۔تب تک آپ لوگ لائف جیکٹس کا بند وبست کر لیں۔
پرانے دور میں لوگ لکھ کر یا گفتگو کر کے تبصرہ فرماتے تھے۔۔۔۔ ہم سے قدامت پرست آج بھی اس روش پر قائم ہیں۔۔۔ لیکن لوگ "فرصت" سے تبصرہ فرماتے ہیں۔۔۔ :p
 
عظیم

محفلین
بهئی آپ سوچ رہے ہوں گے کہ ہم کون ہوتے ہیں آپ کو حکم دینے والے - تو سن لیجئے آپ کے غلام !

اور ہاں اب غلاموں کا بهی حکم چلتا ہے - مثال آپ کے سامنے ہے - جمہوریت -
 
Top