کس نے کہا ؟ ہم تو ہیڈ لائنز لگا کر وہ بھی ہائی لائٹرز میں ڈبو ڈبو کر بات کرتے ہیں
بات بین السطور ہوتی ہے
محفل میں حاشیہ نہیں ہوتا
کس نے کہا ؟ ہم تو ہیڈ لائنز لگا کر وہ بھی ہائی لائٹرز میں ڈبو ڈبو کر بات کرتے ہیں
بات بین السطور ہوتی ہے
محفل میں حاشیہ نہیں ہوتا
اوہ اچھا۔۔۔ اتنی عرض کرنے والے انداز میں حکم۔۔۔۔ ذرا بات میں رعب پیدا کیجیے۔۔۔اسی لئے تو حکم دیا تها !!
جناب آپ کا نام ہی ہیڈ لائن ہوتا ہے۔۔۔ اور اس کے بعد ساری بات ہائی لائٹر میں لکھی ہوتی ہے۔۔۔ سادہ بات ڈھونڈ ڈھونڈ کر پڑھنی پڑتی ہے۔۔۔کس نے کہا ؟ ہم تو ہیڈ لائنز لگا کر وہ بھی ہائی لائٹرز میں ڈبو ڈبو کر بات کرتے ہیں
ہر شخص زہر کا پیالہ نہیں پیتا۔۔۔ جو پی لے وہ امر ہوجاتا ہے۔۔۔محفل پر اردو شاعری کھینچ لائی تھی تب فاتح اور چند خوش ذوق افراد کی علمی قابلیت اور مباحثے محفل کی جان تھے جہاں تک مذہب اور سیاست کے زمروں کا سوال ہے وہاں ہر شخص سقراط ہے وہ بھی سیلف سرٹییفائیڈ میں نے تو رضاکارانہ طور پر زہر کے پیالے کی بھی پیشکش کی تھی تاکہ انکے زریں خیالات اس پیالے میں ہی غوطے کھا کر جاں بحق ہو جائیں مگر افسوس کہ ابھی تک کسی نے اس آفر کو قبول نہیں کیا حالانکہ آفر پر کوئی سروس چارجز نہیں تھے
محفل پر آنا عادت بن گئی ہے خواہ کچھ کہنے سننے کا وقت ہو نہ ہو ایک نظر تو ڈالنی ہی پڑتی ہے
اوہ اچھا۔۔۔ اتنی عرض کرنے والے انداز میں حکم۔۔۔۔ ذرا بات میں رعب پیدا کیجیے۔۔۔
ارے یہ کس نے کہا کہ وہ زہر امر کردینے والا تھاہر شخص زہر کا پیالہ نہیں پیتا۔۔۔ جو پی لے وہ امر ہوجاتا ہے۔۔۔
ورنہ سقراط مر گیا ہوتا
اس پیالے میں زہر تھا ہی نہیں
باقی آپ کی زہر کے پیالے پیش کرنے کی رضاکارانہ پیشکش کمال ہے۔۔۔۔ ہاہاہاہاہاہاہاااااااا۔۔۔۔
ویسے ہمیشہ مباحثہ ہی محفل کی جان ٹھہرتا ہے۔۔۔ اس بات سے ہم بھی متفق ہیں۔۔۔
آپ ادب کا مطالعہ وسیع کر لیجیے۔ رعب اور تکبر میں زمین آسمان کا فرق ہے۔۔۔ وگرنہ ایسی ہانکنے پر لوگ آپ کو انڈے ماریں گے۔۔۔رعب پیدا کیا تو متکبر کہلائے جائیں گے ! الٹے سیدهے مشورے اپنے پاس رکهئے محترم ورنہ ٹنڈ پر انڈا دے ماریں گے !
ہمیں پیالہ دے دیا جائے۔۔۔ زہر ہم خود بھر لیں گے۔۔۔ارے یہ کس نے کہا کہ وہ زہر امر کردینے والا تھا
بھئی سیلف سرٹیفائیڈ سقراط کو امر ہونے کی ضرورت نہیں ہوتی آپ تو انہیں اوریجنل سقراط کی موت مار رہے ہیں
اب آپ بتائیے آپ کو توہینِ سقراط کے جرم کی کیا سزا دی جائے ؟
بھائی جی نین بھائی کا تو ٹور ہوجائے گا۔۔۔یعنی آپ چاہتے ہیں کہ ہم دونوں ساتھ چلے جائیں تاکہ کچھ دنوں اہلِ محفل سُکھ کا سانس لے سکیں۔
آپ ادب کا مطالعہ وسیع کر لیجیے۔ رعب اور تکبر میں زمین آسمان کا فرق ہے۔۔۔ وگرنہ ایسی ہانکنے پر لوگ آپ کو انڈے ماریں گے۔۔۔
بھائی جی نین بھائی کا تو ٹور ہوجائے گا۔۔۔
آپ پہلے شاعر ہوجائیں گے جس نے ستاروں میں بیٹھ کر شاعری کی ہوگی۔ ورنہ ستاروں پر شاعری کرنے والے شاعر تو بےشمار ہیں۔۔
بارعب شخصیت۔۔۔رعب کے نتیجے میں پیدا ہونے والی شخصیت کی تجمانی کیجئے محترم ؟ انڈے کها چکے اور ڈنڈے بهی !!
بارعب شخصیت۔۔۔
نہیں ڈر گیا۔۔۔۔گهبرا گئے آپ !
نہیں ڈر گیا۔۔۔۔
میں نے کسی کو رعب سے ڈرتے نہیں دیکھا۔۔۔دیکها ہمارا رعب
میں نے کسی کو رعب سے ڈرتے نہیں دیکھا۔۔۔