اور اس کے بعد آپ پاکستان جانے سے توبہ کر لیتے ہیں؟گیارہ سال سے پاکستان نہیں گیا۔
اردو محفل پر آجاتا ہوں یہ مجھے ورچوئلی پاکستان لے جاتی ہے۔
اس دھاگے کا عنوان تو نہیں لیکن کچھ لوگوں کے مراسلے پڑھ کر بلا شبہ یہی کہنے کو جی چاہتا ہے کہ آپ اردو محفل پر آخر کیوں آتے ہیں؟کبھی کبھی لگتا ہے اس لڑی کا عنوان ہے "آپ اردو محفل پر آخر کیوں آتے ہیں؟"
سارا کاروباری طبقہ تو جہنم میں ہوگا۔۔۔۔ تو وہاں کسی نے تو کاروبار کرنا ہے ۔۔۔۔ہائیں
جنت میں بھی کاروباری مواقع کی تلاش
کیا آپکا اشارع مذہبی اور سیاسی زمروں کی طرف تو نہیں؟گیارہ سال سے پاکستان نہیں گیا۔
اردو محفل پر آجاتا ہوں یہ مجھے ورچوئلی پاکستان لے جاتی ہے۔
نہیں.کیا آپکا اشارع مذہبی اور سیاسی زمروں کی طرف تو نہیں؟
محبت کا "نرگس فخری" سے دور دور کا تعلق بھی نہیں بنتا۔۔۔۔ یہ وسیم تبسم صاحب بہت شرارتی آدمی ہیں۔۔۔
قیامت کی نگاہ ہے جنابمحبت کا "نرگس فخری" سے دور دور کا تعلق بھی نہیں بنتا۔۔۔۔ یہ وسیم تبسم صاحب بہت شرارتی آدمی ہیں۔۔۔
تاڑنے والے قیامت کی نظر رکھتے ہیں۔۔۔قیامت کی نگاہ ہے جناب
پھر شاعری؟ سدھر جائیںتاڑنے والے قیامت کی نظر رکھتے ہیں۔۔۔
ہم مگر دھیان ادھر کم رکھتے ہیں۔۔۔
ورنہ "س" کے بغیر آپ دھر جائیں گے۔۔۔پھر شاعری؟ سدھر جائیں
دھر کی بجائے کدھر بہتر لگ رہا ہےورنہ "س" کے بغیر آپ دھر جائیں گے۔۔۔
اصل میں "کی" استفہامیہ ہے۔۔۔دھر کی بجائے کدھر بہتر لگ رہا ہے
شائد آپ ستاروں سے آگے جہاں اور بھی پر یقین رکھتے ہیںتاڑنے والے قیامت کی نظر رکھتے ہیں۔۔۔
ہم مگر دھیان ادھر کم رکھتے ہیں۔۔۔
ہم فلمی ستارے دیکھتے ہوئے جہانگیر کی موت نہیں مرنا چاہتے۔۔۔۔شائد آپ ستاروں سے آگے جہاں اور بھی پر یقین رکھتے ہیں
ایک لطیفہ نما یاد رہا ہے، لیکن بے محلہم فلمی ستارے دیکھتے ہوئے جہانگیر کی موت نہیں مرنا چاہتے۔۔۔۔
سرے محل اور رائیونڈ محل کے بعد ہم بےمحل بھی جھیل جائیں گے۔۔۔ آپ سنانے والے بنیں۔۔۔ایک لطیفہ نما یاد رہا ہے، لیکن بے محل
سنا دیں قیصرانی کیونکہ نیرنگ خیال ان گنے چنے لوگوں میں سے ہیں جو آپ کو انکل نہیں کہتےسرے محل اور رائیونڈ محل کے بعد ہم بےمحل بھی جھیل جائیں گے۔۔۔ آپ سنانے والے بنیں۔۔۔