سیدہ شگفتہ
لائبریرین
کچھ بھی سوچنے کو دل نہیں ہے ۔
میں یہاں ہوں پر میرا دل پُری طرح کچن میں
نہیں جی کچن میں بہت کام کر نے ہیں آجدل کیا چولہے پر رکھ آئی ہو پکنے کے لیے؟
دعوت تو دوپھر میں کی تھی اب شام کی تیا ری بھی تو کر نی ہے مجھےآج ہی کیوں بہت کام کرنے ہیں؟ کیا کسی کی دعوت کی ہوئی ہے؟
بچوں کو کھا نا کھلا لیا ہم لو گوں نے دوپہر میں بگارا کھا نا تھا وہ ہم لوگ شام میں نہیں کھا تے اس لیے شام کا الگ سے پکا نا تھا نا اس لیےدوپہر میں کس کی دعوت کی تھی؟ اور دوپہر کا پکایا ہوا مہمان سب کھا گئے کہ شام کو پھر سے پکانا پڑ گیا۔
تو کیا ہوں ہم جس جگا پر رہے تے ہیں وہاں پر بڑی کالونی ہے اور ہمارے خالایوں کے بچہ کم ہیں کیاکس کے بچوں کو کھانا کھلا دیا؟ تمہارے گھر میں تو بچے ہی نہیں ہیں۔