آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

شمشاد

لائبریرین
زکام تو ایک عام سی بیماری ہے، اس میں بھی نیند کی گولیاں دے دی تھیں۔
 

فہیم

لائبریرین
وہ ہوتی ہے نہ ایک پیلے کلر کی چھوٹی سی۔
وہ تو اکثر دیتے رہتے ہیں ڈاکٹر یہاں کہ بندہ سوتا رہے۔
سونے سے زکام میں آرام آتا ہے نہ۔
 
Top