18 صرف خالہ زاد ہیں 9 ماموں زاد ہیں
میں سوچ رہی ہوں زیک خدا حافظ کیوں کہہ گئے ،،،،،،
صرف 27، ذرا محمد امین سے پوچھیں جن کے ۔۔۔ زادوں کی تعداد 50 سے اوپر ہے اور وہ سب سے بڑے ہیں۔
یہ نانی کے پاس گئی ہوئی تھی۔
اور امین بھائی یہ قریب، قسم یعنی کہ ق ان سے نہیں بولا جاتا۔
ایک دفعہ اعجاز بھائی نے بتایا تھا کہ وہاں کی خواتین قسم نہیں خصم کھاتی ہیں۔ اور خصم کا تو آپ علم ہو گا ہی۔