اتنی جلدی بھول کیسے گئیں پھر آپنہیں کچھ اور سوچ رہی تھی
اُس بات کومیں بھولی نہیں ہوں اور کبھی بھول بھی نہیں سکتی جان بوج کر یہاں پر نہیں لکھااتنی جلدی بھول کیسے گئیں پھر آپ
ایسا کیا کیجئے کہ ڈوپٹے میں ایک گانٹھ ڈال لیا کیجئے یاد دھیانی کو
سوچ رہا ہوں کام کب ختم ہو گا، بہت نیند آ رہی ہے۔
اللہ آپ کو صحت کاملہ سے نوازے ۔ آمینسوچ رہی ہوں کہ کوئی میڈیسن لےلوں ، طبعیت زیادہ خراب ہو گئی تو کل مہندی اٹینڈ نہیں کر پاؤں گی۔
اللہ آپ کو صحت کاملہ سے نوازے ۔ آمین
سوچی پیئی تے بندی گئی
سوچیں نہیں دوا کھا لیں ۔۔۔ ۔ دعا تو کر دی ہم نے
جی چاچو مجھے بھی صبح بہت نیند آرہی تھی
لیکن میں ابھی تک دفتر میں کام میں ہی مصروف ہوں۔
تم تو دو گھنٹے کالج میں گزار کر آ گئی ہو گی، جبکہ میں چھٹی کے باوجود رات کو دس بجے تک دفتر میں رہا۔
سمجھنا ہی بہت مشکل لگ رہا ہے بھائیسمجھانا مشکل ہوتا ہے کہ سمجھنا مشکل ہوتا ہے؟
چاچو ابھی اور کتنے دن آپ کی یہ روٹین رہے گی ؟
سمجھنا ہی بہت مشکل لگ رہا ہے بھائی
سوچ رہی ہوں کہ کوئی میڈیسن لےلوں ، طبعیت زیادہ خراب ہو گئی تو کل مہندی اٹینڈ نہیں کر پاؤں گی۔