آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

شمشاد

لائبریرین
ایک چائے میری بھی لے آئيے گا۔

یہ لیجیے جناب، ویسے فیصل آباد میں چائے کم ہی پی جاتی ہے۔

thumbnail.aspx
 

حسن

محفلین
لیجئے ہم تو یہاں نئے ہیں اس لئے تازہ ترین سوچ پیشِ خدمت ہے۔ ہم سوچ رہے ہیں کہ دوپہر کے کھانے میں کیا کھایا جائے۔ کیونکہ ریڈی میڈ کھانے کا انتظام آج موجود نہیں
 
Top