اس میں سوچنے والی کیا بات ہے۔سوچ رہا ہوں ایک پیالی چائے پی جائے۔
ایک چائے میری بھی لے آئيے گا۔سوچنے والی بات یہ تھی کہ چائے لینے جایا جائے یا ابھی ذرا وقفہ لیا جائے۔
اللہ برکت دینے والا ہے۔یہی کہ افففف آج کتنا کام کرنا ہے مجھے
ایک چائے میری بھی لے آئيے گا۔
آمینیہی کہ آج کا دن سب کے لیے خوشیوں کا پیغام لائے ، آمین
شکریہ شمشاد بھائی ۔ مگر یہ چائے نہیں صرف قہوہ لگ رہا ہے۔ ذرا غور کیجئے۔یہ لیجیے جناب، ویسے فیصل آباد میں چائے کم ہی پی جاتی ہے۔