اچھا!!!یہ تو الٹی بات ہوئی بھائی۔ گرتے زمین کی طرف اور اڑتے یا اچھلتے آسمان کی طرف ہیں
بات تو آپ کی صحیح ہی لگتی ہے۔ کیا خیال ہے اس کو اسمبلی کے اگلے اجلاس میں پیش نہ کر دیا جائے۔اچھا!!!
میں سوچ رہا تھا جب ہم آسمان سے زمین پر گر سکتے ہیں تو زمین سے آسمان پر کیوں نہیں۔
اب یہ نہ کہہ دینا کہ گھر کی چھت پر چڑھ کر ایک چھوٹا سا تجربہ کر لو۔ انسانیت کی فلاح کے لیے😊
بھیا آسمان پر چلے جائیں اور پھر واپس زمین پر نہ آئیں ۔۔۔بات تو آپ کی صحیح ہی لگتی ہے۔ کیا خیال ہے اس کو اسمبلی کے اگلے اجلاس میں پیش نہ کر دیا جائے۔
ہم سوچ رہے کہ آپ بھلکڑ ہیں یا آپ کو کچھ یاد نہیں رہتا۔ویسے میں یہاں یہ سوچتے ہوئے آیا تھا کہ میں کیا سوچ رہا ہوں۔ لیکن یہاں آ کر بھول گیا کہ میں کیا سوچ رہا تھا۔
شکر ہے کہ آپ نے اقتباس لے لیا ورنہ میں سوچتا کہ نہ جانے آپ کیا بات کر رہی ہیں۔ہم سوچ رہے کہ آپ بھلکڑ ہیں یا آپ کو کچھ یاد نہیں رہتا۔
سوچ لیا تھا ہم نے کہ اقتباس نہ لیا تو آپ یہئ سوچیں گےشکر ہے کہ آپ نے اقتباس لے لیا ورنہ میں سوچتا کہ نہ جانے آپ کیا بات کر رہی ہیں۔
شمشاد بھائی ،روفی بھائی سیما جی اور گل باجی
ہمُ جہاں ہیں وہیں ٹھیک ہیں بھانجے 🥰🥰میں سوچ رہا ہوں شمشاد بھائی ،روفی بھائی سیما جی اور گل باجی کو بھی انتظامیہ میں شامل کر دینا چاہیے کہ ان سے محفل میں رونق ہے لیکن پھر یہ بھی سوچتا ہوں کہ یوں نہ ہو مدیر بن کے بس دوربین پکڑ لیں۔جو تھوڑی بہت ہلچل ہے وہ بھی نہ رہے۔ثابت ہوا کہ زیادہ سوچنا بھی بےکار ہے
غلطی ایسے ہوئی کہ ماہی اور ماہی احمد میں فرق آپ کی توجہ دلانے پر ہوا۔ہم سوچ رہے کہ یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ کوئی اپنی بھتیجی کوبھول جائے اور غلط پتے پہ جا پہنچے
اچھی سوچ ہےہم سوچ رہے ہیں کہ اتنی گرمی میں بندہ آئسکریم کھانے کے سوا کیا سوچ سکتا ہے۔
سوچ تو اچھی ہے مگر سوچ ہی رہی۔ پکوڑے بنانے اور کھانے پڑے۔اچھی سوچ ہے