گُلِ یاسمیں
لائبریرین
سوچ رہے ہیں کہ اگر سوچنے سے کچھ ہوتا ہو تو سارے کام نمٹ جائیں خود ہی۔سوچ رہا ہوں کہ بہت سے کام پڑے ہیں جان کو۔ کیسے نمٹاؤں۔
سوچ رہے ہیں کہ اگر سوچنے سے کچھ ہوتا ہو تو سارے کام نمٹ جائیں خود ہی۔سوچ رہا ہوں کہ بہت سے کام پڑے ہیں جان کو۔ کیسے نمٹاؤں۔
سوچ رہے ہیں کہ بتا دیں ہم گیم کو محاورے کے طور پر استعمال نہیں کر رہے۔ ایک گیم شروع کرتے کرتے پانچ گیمز شروع کر دیں۔یعنی پہلے بھی آپ ہمارے ساتھ کوئی گیم کر رہی ہیں؟
گیم کرنا آج کے لوگوں کا محاورہ ہے۔
سوچنے سے بہت کچھ ہوتا ہے۔ کاموں کی بہترین منصوبہ بندی کے لیے سوچ کی ضرورت پڑتی ہے۔سوچ رہے ہیں کہ اگر سوچنے سے کچھ ہوتا ہو تو سارے کام نمٹ جائیں خود ہی۔
واہسوچ رہے ہیں کہ بتا دیں ہم گیم کو محاورے کے طور پر استعمال نہیں کر رہے۔ ایک گیم شروع کرتے کرتے پانچ گیمز شروع کر دیں۔
نہیں نہیں چھوڑی ایک بھی نہیں۔۔ پوری پانچ۔واہ
ایک چھوڑ پانچ
سوچ رہے ہیں کہ معاملات کی بہترین منصوبہ بندی کے لئے تو سوچنا پڑتا ہے۔سوچنے سے بہت کچھ ہوتا ہے۔ کاموں کی بہترین منصوبہ بندی کے لیے سوچ کی ضرورت پڑتی ہے۔
ابھی تک بھتنی نے پیچھا نہیں چھوڑا ؟ہم سوچ رہے ہیں کہ سبز بھتنی اکیلا کیوں نہیں چھوڑ رہی ہمیں۔
وفاشعار ہے ہماری بھتنیابھی تک بھتنی نے پیچھا نہیں چھوڑا ؟
چلیں شکرہے بھتنیوں میں وفا باقی ہےوفاشعار ہے ہماری بھتنی
الحمدللہ آپ کا بھائی ٹھیک ہے آپ سُنائیں آپ کے راجو وغیرہ کہاں ہیں آجکل ؟سوچ رہے ہیں کہ آپ سے حال تو پوچھا ہی نہیں قدیر بھائی۔ کیسے ہیں آپ
جہاں بھی ہیں خیریت سے ہیں۔ ہمارے پاس نہیں۔الحمدللہ آپ کا بھائی ٹھیک ہے آپ سُنائیں آپ کے راجو وغیرہ کہاں ہیں آجکل ؟
آج کا کام کل پر نا چھوڑیں ورنہ تو یہ پانچ کی جگہ دس ہوجائیں گےہم سوچ رہے ہیں کہ پانچ صفحے باقی ہیں۔۔ مکمل کر لیں یا کل پہ چھوڑ دیں یہ کام۔
واہ پاکستانی جاگ اٹھا۔میں سوچ رہا ہوں کہ شہباز گِل پر اتنا ظلم کیوں کیا جارہا ہے کیا اِس پاکستان میں کوئی انصاف نہیں ہے