گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ہم سوچ رہے ہیں کہ کوئی نئی گیم شروع کی جائے۔ آپ کیا کہتے ہیں۔
کون سی گیم؟ہم سوچ رہے ہیں کہ کوئی نئی گیم شروع کی جائے۔ آپ کیا کہتے ہیں۔
وہی تو سوچ رہے ہیں۔۔۔ تھوڑا ٹائم لگے گا سوچنے میں ابھی۔کون سی گیم؟
تم اور دیر۔۔۔۔ دو متضاد چیزیں ہیں۔وہی تو سوچ رہے ہیں۔۔۔ تھوڑا ٹائم لگے گا سوچنے میں ابھی۔
کوئی پزل گیم؟
ساتھ میں ٹائپنگ چل رہی ہے۔ ارادہ ہے کہ کل تک اگر گل مکمل ہو جائے۔ زیادہ دھیان اس طرف ہے نا اس لئے۔ کل شروع کرتے ہیں ان شاء اللہ ایک آدھ نئی گیم۔تم اور دیر۔۔۔۔ دو متضاد چیزیں ہیں۔
نہیں تو۔۔۔۔ 😊197-155=42
مدد کرنے کا ارادہ ہے کیا؟
نہیں تو۔۔۔۔ 😊
بہنوں کی امید کو کبھی نہیں توڑنا چاہیے۔
ہمیں امید بھی نہیں تھی بھائی
بالکل بالکل۔۔۔۔ ایسا ہی ہونا چاہئیے۔بہنوں کی امید کو کبھی نہیں توڑنا چاہیے۔
یعنی کہہم سوچ رہے کہ آپ سے پوچھیں کہ ایک لڑی شروع کی جائے جس میں
پہلا ممبر ۔۔۔ تین حرفی لفظ لکھے
دوسرا ممبر۔۔۔۔اس تین حرفی لفظ کے کسی بھی حرف سے چار حرفی لفظ لکھے۔
تیسرا ممبر۔۔۔۔دوسرے والے کے لفظ سے کسی بھی حرف سے پانچ حرفی لفظ لکھے۔
۔۔۔تین، چار اور پانچ کا چکر چلتا رہے۔۔۔
کچھ بہتر صورت ہے تو مشورہ دیجئیے۔
ہاں جی۔۔۔۔ بالکل ایسے ہی۔یعنی کہ
پہلا ممبر: دور
دوسرا: وعدہ
تیسرا: عمارت
اسی طرح؟
بالکل۔۔۔ یہ بھی ہم سوچ رہے تھے کہ بات سے بات کے نام سے ایک لڑی شروع کی جائے۔اور میرے خیال میں اس کے علاوہ کہانی والا کھیل شروع بھی کیا جائے۔ جس میں ہر ممبر ایک ایک سطر لکھے۔
یعنی پہلے بھی آپ ہمارے ساتھ کوئی گیم کر رہی ہیں؟ہم سوچ رہے ہیں کہ کوئی نئی گیم شروع کی جائے۔ آپ کیا کہتے ہیں۔