ہرگززززززززززززززززززز نہیںلال مرچوں کی دھونی سے بھی نہیں کیا؟
تببببب بھی نہیںاور اگر میں اس میں تھوڑی سی ہری مرچیں بھی ملا دوں، تب بھی نہیں؟
ڈال کے دیکھ لیں لالہ پھر میں ایسا ہی رہوں گا ہی ہی ہیٹھنڈے ٹھار پانی کی بالٹی رکھی ہوئی ہے میں، اگر وہ تم پر الٹ دی ناں تو سب جن بھوت بھاگ جائیں گے۔
افففففففففففففففففففففففمیں نہیں ڈرتا کسی سے بھی
ایک اور علاج بھی ہے میرے پاس اور وہ آخری علاج ہے۔ سوچ لو، پھر تم کہتی پھرو گی "نہ کریں نہ لالہ" اس لیے پہلے ہی ٹھیک ہو جاؤ۔
میں کوئی نہیں علاج کرانا،کیا کوئی نہیں؟ علاج نہیں یہ وہی بات نہیں؟