زونی
محفلین
یہ چائے سے نہیں شادی شہداؤں میں شمولیت کی وجہ سے اڑے ہیں۔
تم نے کل کے لیے کیک کا آرڈر دے دیا ہے کہ نہیں؟
ہائیں کیسا کیک کہاں کا کیک؟؟؟؟
یہ چائے سے نہیں شادی شہداؤں میں شمولیت کی وجہ سے اڑے ہیں۔
تم نے کل کے لیے کیک کا آرڈر دے دیا ہے کہ نہیں؟
سوچ رہی ہوں کے میرا موڈ اچانک اُداس کیوں ہو رہا ہے
ہاں پی رہی ہوںایک چائے بنا لیں موڈ ٹھیک ہو جائے گا
نہیں اتنی چھوٹی سے بات پر میرا موڈ اُداس نہیں ہوتامیں نے چائے پینے سے جو منع کیا ہے اس وجہ سے ہوا ہو گا۔
میرے سوچنے سے اگر دوسرا پاکستان بن گیا تو؟؟؟؟تاکے آپ کی سوچ پتا چلے
میرے سوچنے سے اگر دوسرا پاکستان بن گیا تو؟؟؟؟
بہت ہی مشکل ہو جائے گی ایک کی یہ حالت ہے دوسرے کا تو اللہ رحم کرے گامیرے سوچنے سے اگر دوسرا پاکستان بن گیا تو؟؟؟؟
شکر ہے اللہ کا کہ کسی نے تو یہ مانا کہ میں انقلابی سوچ رکھتا ہوں۔ ورنہ اب تک لوگوں سے یہی سنا تھا کہ جب بھی سوچو گے بے تکی سوچو گے۔پہلے ہمیں پاکستان کو سنوارنا ہے تب تک آپ کی سوچ پر پابندی لگائی جاتی ہے انیس بھائی!
مطلب میں یہ سوچوں کہ ایک نیا پاکستان بنایا جائے اور اس میں پرانے پاکستان کے تمام کرپٹ اور جرائم پیشہ افراد کو منتقل کردیا جائے تو کیسا رہے گا؟بہت ہی مشکل ہو جائے گی ایک کی یہ حالت ہے دوسرے کا تو اللہ رحم کرے گا
آپ بس اتنا سوچیں کے پاکستان کے تمام کرپٹ اور جرائم پیشہ افراد سدھر جائیںمطلب میں یہ سوچوں کہ ایک نیا پاکستان بنایا جائے اور اس میں پرانے پاکستان کے تمام کرپٹ اور جرائم پیشہ افراد کو منتقل کردیا جائے تو کیسا رہے گا؟
جیسا کہ برطانیہ نے امریکا میں جمع کیے تھے۔
میں سوچتا ہوں کہ ہم سدھرنے والی قوم نہیں۔ اگر سدھرنے والے ہوتے تو اب تک سدھر چکے ہوتے۔آپ بس اتنا سوچیں کے پاکستان کے تمام کرپٹ اور جرائم پیشہ افراد سودھر جائیں
اگر ہم لوگ کسی دوسرے ملک جائیں۔ تو ہم ان کے قوانین کا اتنا احترام کرتے ہیں کہ جتنا وہ خود بھی نہیں کرتے۔ہاہاہا پاکستانی اور سدھر جائیں۔ ناممکن۔