آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

عاطف بٹ

محفلین
ٹھیک ہے جناب ۔ ابھی حاضر کرتے ہیں۔
بہت ہی عمدہ سی بنوائی ہے اور ساتھ میں میوہ جات بھی رکھوائے ہیں۔
Kashmiri-Chai-Tea.jpg

پیجئے اور لطف اٹھائیے۔
بہت اعلیٰ۔ آج تو آپ نے کمال ہی کردیا! :)
 
سوچ رہا تھا کہ ھمارے ملک کے حالات دن بدن خراب ہی ہوتے جارہے ہیں۔۔ کیا ھم پردیسی کبھی اپنے وطن واپس جا کر سیٹل ہو پاے گےبھی یا نہیں
 

اشتیاق علی

لائبریرین
سوچ رہا تھا کہ ھمارے ملک کے حالات دن بدن خراب ہی ہوتے جارہے ہیں۔۔ کیا ھم پردیسی کبھی اپنے وطن واپس جا کر سیٹل ہو پاے گےبھی یا نہیں
انشاء اللہ ۔ ضرور آئیں گے بس اللہ پر توکل رکھیں اور پیارے ملک کے لیے دعا ضرور کیا کریں۔
 

تبسم

محفلین
میرے خیال میں تو چائے تھی۔ چائے نہیں تھی تو پھر کیا تھا آپ ہی بتا دیجئے؟
دیکھ نے میں تو وہ چائے نہیں دیکھ رہی ہے کونسی چائے تھی وہ
تو تمہارے خیال میں سر کو لگانے والا تیل ہے کیا؟
اچھا سر کو لگا نے کا تیل ایسا ہو تا ہے مجھے نہیں پتا تھا آپ ایسا تیل استعمال کر تے ہیں
 
Top