اشتیاق علی
لائبریرین
ذرا کوئی پیغام بھیجیں تو پتہ چلے۔میں تو وہیں سے آرہی ہوں بھائی پر وہاں کوئی نہیں ہے
ذرا کوئی پیغام بھیجیں تو پتہ چلے۔میں تو وہیں سے آرہی ہوں بھائی پر وہاں کوئی نہیں ہے
آخری پیغام میرا ہی ہےذرا کوئی پیغام بھیجیں تو پتہ چلے۔
یہ خاتون اول سے کیا مراد ہے بھائیمجھے میری خاتون اول نے بنا دی تھی اور میں تو اسے نوش بھی فرما چکا۔
بہت خوب۔ چائے کیسی تھی؟ خوشی سے بنائی تھی یا غصے سے؟مجھے میری خاتون اول نے بنا دی تھی اور میں تو اسے نوش بھی فرما چکا۔
اپیا وہ اپنی خاتون خانہ یعنی بیگم کی بات کر رہے ہیں۔یہ خاتون اول سے کیا مراد ہے بھائی
ہاں بھائی مجھے پتا ہے یہ اول سے کیا مراد ہےبہت خوب۔ چائے کیسی تھی؟ خوشی سے بنائی تھی یا غصے سے؟
اپیا وہ اپنی خاتون خانہ یعنی بیگم کی بات کر رہے ہیں۔
بہت خوب۔ہاں بھائی مجھے پتا ہے یہ اول سے کیا مراد ہے
تو کچھ کھایا بھی یا نہیں؟میں تو کچھ کھانے کا سوچ رہا ہوں!
گھر آگیا ہوں اٹھ کر دفتر سے۔ اب کھاؤں گا کچھ۔ ویسے ایک جگہ مچھلی کی دعوت بھی ہے آج میری۔تو کچھ کھایا بھی یا نہیں؟
ہاں وہ آپ جو لے کر گئے ہیںسوچو گی بھی کیسے؟ تمہارے پاس سوچنے والی چیز ہو گی تو سوچو گی ناں۔