:eek:وہ کیسے جی
شمشاد لائبریرین نومبر 22، 2012 #684 یخنی بھی پڑی ہے اور چائے بھی، سوچ رہا ہوں دونوں میں سے پہلے کیا نوش فرماؤں۔
سیماب محفلین نومبر 22، 2012 #687 اسما جی نے کہا: کہ تھوڑی دیر سے سوؤں کیونکہ اسکول کی ویسے ہی کل چھٹی ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کل کیوں چھوٹی ہے
اسما جی نے کہا: کہ تھوڑی دیر سے سوؤں کیونکہ اسکول کی ویسے ہی کل چھٹی ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کل کیوں چھوٹی ہے
کھوکھر محفلین نومبر 22، 2012 #688 محرم کی چھٹی ہفتہ کو ہونی تھی لیکن حالات کی خرابی کی وجہ سے سندھ میں کل بھی چھٹی دے دی ہے
سیماب محفلین نومبر 24، 2012 #700 کھوکھر نے کہا: محرم کی چھٹی ہفتہ کو ہونی تھی لیکن حالات کی خرابی کی وجہ سے سندھ میں کل بھی چھٹی دے دی ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اور کیا ہوا ہے وہاں کے حالات کو سب خیر تو ہے
کھوکھر نے کہا: محرم کی چھٹی ہفتہ کو ہونی تھی لیکن حالات کی خرابی کی وجہ سے سندھ میں کل بھی چھٹی دے دی ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اور کیا ہوا ہے وہاں کے حالات کو سب خیر تو ہے