گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ہم سوچ رہے ہیں کہ ۔۔۔ نہ ہی سوچیں تو اچھا ہے۔
یعنی"ہم سوچ رہے ہیں کہ۔۔۔" کہنے والے جھوٹ بولتے ہیں۔اور میں سوچ رہا ہوں کہ انسان صرف اس وقت جھوٹ نہین بول سکتا جب وہ یہ کہہ رہا ہو کہ" میں سوچ رہا ہوں کہ.... "
کیوں بھیا آپکو تو گھر کا کھانا بہت پسند ہے ۔۔۔سوچ رہا ہوں کہ کھانا گھر پر کھایا جائے یا بازار سے کچھ منگوایا جائے؟
میں سوچ رہا ہوں کہ یہ بات درست ہے یا نہیں !اور میں سوچ رہا ہوں کہ انسان صرف اس وقت جھوٹ نہین بول سکتا جب وہ یہ کہہ رہا ہو کہ" میں سوچ رہا ہوں کہ.... "
اور ہم سوچ رہے کہ لوگ کیا کیا سوچتے ہیں ۔ہم سوچ رہے کہ جو ہم سوچ رہے وہ بتائیں یا بس سوچتے ہی رہیں۔