آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
میں سوچ رہا ہوں کہ نو بجنے کو ہیں اور ابھی تک چائے کیوں نہیں آئی۔

یہ لیجئیے چائے گرم گرم ۔ ۔۔
coffee.gif


ایک تو ویسے ہی گرمی نے لوگوں کی مت مار رکھی ہوتی ہے اُوپر سے چائے پی کر ، اور مزید گرم ۔۔
گرمی میں چائے پینے کیسے ہوتی ہے :confused: ؟ اور لوگ پی کیسے لیتے ہیں ۔
 

شمشاد

لائبریرین
اب آپ اور باجو جلدی سے مٹھائی کھلائیں کہ انگلینڈ نے پہلی دفعہ آئی سی سی کا کوئی بین الاقوامی ٹائٹل جیتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ لیجئیے چائے گرم گرم ۔ ۔۔
coffee.gif



ایک تو ویسے ہی گرمی نے لوگوں کی مت مار رکھی ہوتی ہے اُوپر سے چائے پی کر ، اور مزید گرم ۔۔
گرمی میں چائے پینے کیسے ہوتی ہے :confused: ؟ اور لوگ پی کیسے لیتے ہیں ۔

باجو سردیوں میں چائے پینے کا مزہ آتا ہے لیکن جو مزہ گرمیوں میں آتا ہے وہ الگ ہی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
لوہا لوہے کو کاٹتا ہے۔ گرمی گرمی کو کاٹتی ہے۔ اسی لیے چائے پیتا ہوں۔ آج ابھی تک صرف چار کپ پیے ہیں۔
 

تیشہ

محفلین
موبائل کا غم کھارہی ہوں :( مناہل کا موبائل آج پہلی بار لے کر نکلی اور آج ہی جیب سے گر کر گمُ ہوچکا ہے
سوچ رہی ہوں اب مجھے اسکو نئا لے کر دینا پڑے گا :confused:
 

تیشہ

محفلین
کچھ لوگ چیزیں سنبھال نہیں سکتے :)

:lol::lol: کیا کروں آج گرگیا ہے ، پچاس پاؤنڈ کا موبائل تھا اسکا ، اب اسکے بدلے جو نئا ا س نے مجھ سے لینا ہے وہ سو پاؤند کا ہے :-(
میرے میں ٹیکیسٹ ختم ہوئے تھے ،اسکے موبائل سے کرنے ک و لے گئی تھی ،۔ مجھے کیا پتا تھا ابھی گرجانا ہے کہیں،،
 

شمشاد

لائبریرین
آپ بھی ناں بس ناز پری ہو کر رہ گئی ہیں۔
کہاں گرایا اور جس کو ملا، اس نے بھی کال کر کے نہیں بتایا کہ مجھے ملا ہے۔
 

تیشہ

محفلین
بس میں بیٹھکر گئی تھی آج ، اور آج ہی اسکا پہلی بار لے ک ر نکلی تھی ، ایک جیب میں اپنا موبائل تھا۔ دوسری جیب میں اسکا تھا ، کانوں مین ایم پی تھری لگائے میوزک سنُ رہی تھی ۔۔ جہاں اترنا تھا اترُی ۔۔ بس آگے چلی گئی ۔۔ جیب میں ہاتھ ڈالے تو پتا چلا اسکا گرچکا ہے شاید سیٹ پے ۔۔ لوسٹ پراپرٹی کو کنفرم کردیا ہے کسی بس کے عملے کے ہاتھ آیا تو مل جائے گا ۔۔ ورنہ نہیں :cool:
فیس بکُ پے لکھ رہی ہے مناہل
مائی مم لوسٹ مائی موبائل سو اینگری ن اپ سیٹ :lol::lol:
میں نے شکر کیا ہے میرا نہی ں گرا ۔۔ اسکا گرا ہے تو سستا سا لے دوں گی مگر اس نے سو کا چنُ رکھا ہے اب کے ۔
 

شمشاد

لائبریرین
چلیں کسی کا بھلا ہو گیا، اسی بہانے مناہل کا بھی بھلا ہو جائے گا کہ پہلے سے اچھا والا مل جائے گا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top