آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
سوچ رہا ہوں اتنا وقت میچ دیکھنے میں ضائع کیا ، اس سے اچھا تھا کچھ تیاری شیاری ہی کرلیتا
 
تیشہ

محفلین
ایک اگر اچھا مل گیا تو اسے بھی نظر لگا دیں اگلی بار سیدھا ویزہ مانگ لے گا وہ:)

:lol: نہیں میری نظر نہیں لگا کرتی ۔۔ ، پر مجھے بہت دُکھ ہے کہ اُس کا نام نہیں پوچھا میں نے :(
اب یہاں پہنچ کر دل چاہا اسے ُ تھینکس کارڈ ، ڈال دوں ، پھولوں کے ساتھ ۔ ۔ مگر پرابلم یہ ہے صورت ُسے پہچانتی ہوں مگر نام نہیں پتا ۔۔
سوچتی ہوں جاکر پاکستان اسے تھینکس بول کر آتی ہوں :lol::lol:
 
خوشی

محفلین
آپ بھی کمال کرتی ھیں ایک مخلص انسان ملا اس کا بھی نام نہیں پوچھااااااااااااااااااااااا ، ہائے ربااااااااااااااااااااااا بوچھی میں آپ کا کیا کروں، آپ یوں کریں اسے تحفہ بھیج اپنا نام لکھیں تصویر کے ساتھ اسے خود ہی پتہ چل جائے گا ، اسی آفس میں
 
:confused: بس غلطی ہوگئی ، تب مجھے یہی تھا بس میری سیٹ ہوجائے اور میں پل بھر میں پہنچ آؤں ، گھر آکر سوچا تو تب میں نے بھانجوں سے کہا فون پے کہ بلیوائیریا جاکر اسُ کو تھنکیس بول آؤ کارڈ دے آئے ، بھانجے مجھے لے کر جاتے رہے تھے مگر انُ کو بھی شکل بھولُ گئی کہ کونسا والا ہے ۔ نام پوچھ رہے تھے نام میں پوچھکر نہیں آئی تی اسلئے :(
مگر اسُ بندے نے میرا پاسپورٹ ،نام دیکھا پڑھا تھا پوچھ بھی رہا تھا کہاں ہوتیں ہیں آپ انگلینڈ میں ، وغیرہ ،
مگر اُس نے جیسے مجھے سیٹ اوکے کرکے دی وہ اُس نے خود ہی کی میں دیکھ رہی تھی اسُے کرتے ہوئے :)
بھلے جیسے بھی کی مگر کرکے دی ۔ ۔
وہ بھی پیسے لئے بغیر ۔ ۔
بہت دعائیں نکلیں میرے دل سے اسُکے لئے ۔
جب کبھی بھی گئی اُسکو ضرور یاد رکھوں گی ۔ ۔
 
شمشاد

ابھی کچھ لوگ ایسے ہیں جو بغیر کسی لالچ کے خدمت کرتے ہیں۔ انہی کی وجہ سے پاکستان چل رہا ہے۔
 
جی صیح کہہ رہے ہیں اللہ کے نیک بندے بھی موجود ہوتے ہیں ، جو بغیر لالچ کے خدمت کرتے ہیں :)
اور برُے لوگ بھی زیادہ ہیں ۔۔ جو کچھ لئے دئیے بغیر کرتے کچھ نہیں :(
ائیرپورٹ پے ایک کو میری گھڑی پسند آگئی تھی کہ آپ نے دو ، دو کیوں باندھ رکھی ہیں ؟
میں نے بتایا ایک پے انگلینڈ وقت سیٹ کررکھا ہے دوسری پے پاکستان کا ۔ ۔
:lol: پھر یوں ہوا کہ ایک واچ ختم ہوئی ۔۔ ۔ :lol::lol:
اور میری کلائی پے جو بندھی ہوئی تھی اُس پے یو کے ٹائم ہی رہ گیا ۔۔ وہ گھڑی دوحا سے فلائٹ چینج کرتے ہوئے کہیں کھل ُ کر جا گری :(
 
جس نے پوچھا تھا کہ دو دو کیوں باندھ رکھی ہیں، اسی کی نظر لگ گئی ہو گی۔
 
تیشہ

محفلین
آپ کو شکریہ ادا کرکے آنا چاھیے تھا ٹھیک سے

:thinking: آپکے کہنے سے میں سوچ میں پڑگئی ہوں ہوسکتا ہے کل فون کرکے پتا لگالیتی ہوں ، یا کارڈ پوسٹ کرڈالتی ہوں کیونکہ مجھے ان صاحب کا نام یاد آگیا ہے :) اسکے بیج پے لکھ ا ہوا تھا ،، اور مجھے یاد کرنے پے بلآخر یاد آگیا ہے ۔ :)
 
تیشہ

محفلین
جس نے پوچھا تھا کہ دو دو کیوں باندھ رکھی ہیں، اسی کی نظر لگ گئی ہو گی۔

جی بلکل ۔۔ ایسے ہی ہوا ہے ، گھڑی کھلُ کر جب گری تو مجھے آواز بھی سنائی دی تھی مگر میں نے سوچا کیا گرا ہے بھلا ۔۔ پاسپورٹ ہے ہاتھ میں اور ہینڈ بیگ بھی بند ہے :confused:
یہ تو جب میں جہاز میں چڑھ رہی تھی بازو پے ہاتھ گیا تو احساس ہوا واچ نہیں رہی اب :(
دونوں گھڑیاں گنوا آئی ہوں ۔۔
 
خوشی

محفلین
دیکھا آخر میں نے آپ کو یاد دلا ہی دیا میری بھی ایک بار امیگریشن کے آفیسر نے بہت پیلپ کی تھی ایئر پورٹ پہ آپ شاید یقین نہ کریں بنا کسی غرض -یا پیسوں کے لالچ میں، ابھی اچھے لوگ ھیں اسی لیے تو ملک چل رہا ھے

واقعہ آپ کو سناؤں گی کبھی
 
ھارون رشید

بے شمار اچھے لوگ ہیں مگر بدنام لوگ مشہور جلدی ہوجاتے ہیں
 
تیشہ

محفلین
دیکھا آخر میں نے آپ کو یاد دلا ہی دیا میری بھی ایک بار امیگریشن کے آفیسر نے بہت پیلپ کی تھی ایئر پورٹ پہ آپ شاید یقین نہ کریں بنا کسی غرض -یا پیسوں کے لالچ میں، ابھی اچھے لوگ ھیں اسی لیے تو ملک چل رہا ھے

واقعہ آپ کو سناؤں گی کبھی

پلیپ کیا ہے ؟ :lol:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top