ہاہاہاہا
ایک تو آپ میری بات بڑی دیر سے سمجھتی ھیں
سمجھ گئی ہوں جناب ۔ ۔۔ آپ بھی ایسے تصویر بنائے گیئں ۔۔۔ مگر پھر بھی جو اس تصویر میں بات ہے وہ ہم دونوں بنائیں تو بھی نہ آسکے گی ۔ ۔
ہاہاہاہا
ایک تو آپ میری بات بڑی دیر سے سمجھتی ھیں
بھانجے ۔۔ میرے اوتار کو دیکھ دیکھ کے پینے کی کوشیش کر دیکھئیے ۔ ۔
یوں ہی سمجھ کے پی جایے زہر نگل رہا ہوں ۔ ۔
وہ پہلے ہی الٹی باتیں کرتے ھیں آپ اور کہیں زہر سمجھ کے نگل لیں
جب کبھی پینا پڑے تو زہر ہی محسوس ہوتا ہے ۔ ویسے میں خود حیران ہوں کہ میں نہ صرف چائے شوق سے پیتا تھا بلکہ بناتا بھی خوب تھا ۔ بھلا ہو ایک اخبار کے آرٹیکل کا جس نے ایسا دل اچاٹ کیا کہ بس ۔
جی جی میں ان کی نسبت تھوڑی کم کالی ہوں
تصویروں سے یاد آیا خالہ کہ پاکستان کے سفر میں کھیت کھلیانوں کی سیر تو کی ہو گی ۔ وہ تصاویر نظر نہیں آئیں ۔
یہ تو بڑی سچ بیانی ہوئی ، ورنہ آجکل تو گورے پن کے اشتہاروں اور گورا ہونے کی ریس میں خواتین پاگل ہوئی جا رہی ہیں اور مردانہ طبقہ بھی بس ایک ہاتھ پیچھے ہے ۔جی جی میں ان کی نسبت تھوڑی کم کالی ہوں
وہاں کے لوگ تو چائے کے علاوہ بھی بہت سی چیزوں کے عادی ہیں ۔ اب میں چونکے رغبت سے پیتا نہیں اس لئے بتانا مشکل ہے کہ چائے کیسی بناتی ہیں ۔ البتہ باتیں خوب بناتی ہیں پر ان کی قسمت کہ مجھ پر کوئی اثر نہیں ہوتاکچھ لوگ نہیں یوز ہوپاتے چائے کے ، تو آپ بھی انہیں میں سے اک ہیں ۔۔۔
میری بہو رانی کیسی بناتیں ہیں چائے پیتیں ہونگیں وہ تو آخر کو منڈی سائیڈ کی جو ہوئیں ۔ ۔۔
وہاں کے لوگ عادی ہیں چائے کے ۔ ۔۔
ایسے کسے نہ کہوں ان کوووووووووووووووو جو سر جوڑے کھڑے ھیں یا خود کوووووووووووووووو
اچھا ۔ چیلیانوالہ سے گزری تھیں ۔ تو ایک چکر آٹھ آر ڈی بیراج کا بھی لگا لیتیں ۔ نئے اور پرانے دونوں کا اگرچہ پرانے کا تو بیڑی غرق ہو چکا۔بھانجے میں تو لگا لگو کے کب کی ڈیلیٹ بھی کرچکی ہوں ۔۔ چیلیانوالہ نہر نہر کے کنارے سے گئی تھی ۔۔ ۔تو راستے میں
کھیت کھلیان ۔۔۔ نہر ۔۔سڑکیں ٹٹی پجی َ ۔۔۔ بھٹے ۔۔ ۔۔بسیں ۔۔۔ ٹریکیٹر ٹرالیاں سب کھینچ کے لائی ہوں۔۔
کچھ بھی نہیں چھوڑا ۔۔۔ کچھ تصویریں لگائی بھی تھیں پھر فوٹو بکٹ بھرگیا تو گھبرا کے ڈیلیٹ کردی۔۔
یہ تو بڑی سچ بیانی ہوئی ، ورنہ آجکل تو گورے پن کے اشتہاروں اور گورا ہونے کی ریس میں خواتین پاگل ہوئی جا رہی ہیں اور مردانہ طبقہ بھی بس ایک ہاتھ پیچھے ہے ۔
وہاں کے لوگ تو چائے کے علاوہ بھی بہت سی چیزوں کے عادی ہیں ۔ اب میں چونکے رغبت سے پیتا نہیں اس لئے بتانا مشکل ہے کہ چائے کیسی بناتی ہیں ۔ البتہ باتیں خوب بناتی ہیں پر ان کی قسمت کہ مجھ پر کوئی اثر نہیں ہوتا
آپ کے ہاں شاید یہ لفظ عام استعمال ہوتا ہے مگر مجھے بڑا عجیب لگتا ہے ۔ دیہاتی لڑکیاں ، دیہی لڑکیاں ۔ یا پھر اس کی مکمل انگریزی۔ٹریکٹر ٹرالی سے مجھے دیسی گرلز یاد آ گئیں ھیں
اثر لے تو لوں ، مگر کئی طرح کے اثرات سے میں بے نیاز ہو چکا ہوں اسلئے چاہ کر بھی نہیں لے سکتا۔بھئی میں تو کالی ہوں مگر ہوں کرماں والی ۔۔۔ اس میں کوئی شک نہیں اللہ نے مجھے بڑ ے کرموں س ےنواز رکھا ہے
بھانجے بہت بُری بات ہے آپکو اثر لینا چاہئیے ۔۔
اچھا ۔ چیلیانوالہ سے گزری تھیں ۔ تو ایک چکر آٹھ آر ڈی بیراج کا بھی لگا لیتیں ۔ نئے اور پرانے دونوں کا اگرچہ پرانے کا تو بیڑی غرق ہو چکا۔
یہ تو بڑی سچ بیانی ہوئی ، ورنہ آجکل تو گورے پن کے اشتہاروں اور گورا ہونے کی ریس میں خواتین پاگل ہوئی جا رہی ہیں اور مردانہ طبقہ بھی بس ایک ہاتھ پیچھے ہے ۔
نہ کہون کچھ تو الگ بات ھے مگر جب کہتی ہوں تو سچ ہی کہتی ہوں ،
وہ بے چارا اسی اندیشے کے پیش نظرخاص طور پہ ٹنڈ کروا کے آیا تھا اسے الزام نہ دیں