آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
وہ تو غالباً کام کرتے ہیں۔

ایک تو انہوں نے اپنا تعارف بھی تو نہیں دیا۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
وہ تو غالباً کام کرتے ہیں۔

ایک تو انہوں نے اپنا تعارف بھی تو نہیں دیا۔
نہیں شمشاد بھیا ۔۔ بلال بھیا کام کرتے ہیں اور پڑ ھتے بھی ہیں ۔۔ بی بی اے کر رہے ہیں ۔۔
وہ شاکر بھیا سے چھوٹے ہیں اور ان سے چھوٹی میں ہوں۔۔ پھر عائشہ ہے اور پھر باقر۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
آپ سب کتنے بہن بھائی ہو، سب کا ہی لکھ دینا تھا ناں۔

میں تو اس وقت دوپہر کا کھانا کھانے کی سوچ رہا ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
پانچ بہن بھائیوں کا تو اردو محفل میں تعارف ہو چکا، باقی دو کا بھی کروا دو۔
 

عندلیب

محفلین
میں سوچ رہی ہوں کہ جب بھی لوگوں کو مدد کی ضرورت ہوتی ہے محفل پر بھاگ بھاگ کر آتے ہیں ، ورنہ خوب جان چکی ہوں میں ۔
 

طالوت

محفلین
سوچ رہا ہوں کہ دو ہفتے کی غیر حاضری میں سوائے “محفل کے جن بابا“ کے کسی کو میری یاد آئی یا سب مجھ سے ہی ہیں ؟
وسلام
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top