آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
سوچ رہا ہوں کہ باورچی خانے جاؤں اور چائے بنا کر لاؤں، یہی سوچتے سوچتے پندرہ منٹ گزر چکے ہیں۔
 
خوشی

محفلین
سوچ کے بتاتی ہوں کیا کچھ کھایا اب تو یادبھی نہیں رہا آپ نے کل ہی کیوں نہیں پوچھ لیا
 
تیشہ

محفلین
میرے کمرے کا تین بلب میں سے ایک فیوز ہوا :thinking: میں سوچ رہی ہوں کیا ہوا :thinking: کیا ہوا :confused:
ابھی پرسوں، ترسوں میں نے نئا لگایا آج پھر وہی فیوز ۔۔۔ کیوں آخر کیوں :thinking:
 
شمشاد

لائبریرین
یہ تو اب کوئی الیکڑیشن ہی بتا سکتا ہے۔ اب ایسا کریں کہ اسی کمرے کا ایک بلب اتار کر جو فیوز ہوا ہے اس کی جگہ لگا دیں، اور جہاں سے اتاریں گی وہاں نیا لگا دیں، پھر دیکھیں کتنے دن چلتا ہے۔
 
ایک ہی جگہیں تین لگے ہوئے ہیں چھت والے پنکھے کے ساتھ ہی تین لگتے ہیں ۔۔ پر آجکل کچھ زیادہ ہی فضول ہورہے ہیں آئے دن ایک فیوز ہوجاتا ہے :noxxx: ایک کو لگالیتی ہوں تو دوسرے تیسرے دن دوسرا فیوز ہوجاتا ہے ۔۔۔
پہلے ہی بڑی مشکل سے میں نے بلب لگانے سیکھے ہیں :noxxx: ایک بلب اتارنا لگانا ہو تو مین سوئچ پاور آف کرکے لگاتی ہوں ۔۔ پاور آف کرنی ہو تو سب جلتے بجھتے سسٹم آف کرنے پڑتے ہیں ۔۔۔ بہت لمبا کام بنتا ہے مجھے یہ بلب لگانے اتارنے کا سیاپا ہے نرا ِ ۔ ۔۔
 
ارے باجو یہ کیا کرتی ہیں آپ، میں تو جلتے ہوئے بلب اتار کر دوبارہ لگا لیتا ہوں، گرم ہو تو کپڑے سے پکڑ کر اتار لیتا ہوں۔ آپ زیادہ سے زیادہ اس بلب کا بٹن بند کر لیا کریں۔ یہ کیا کہ مین سوئچ ہی بند کر دیتی ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top