یہ تو اب کوئی الیکڑیشن ہی بتا سکتا ہے۔ اب ایسا کریں کہ اسی کمرے کا ایک بلب اتار کر جو فیوز ہوا ہے اس کی جگہ لگا دیں، اور جہاں سے اتاریں گی وہاں نیا لگا دیں، پھر دیکھیں کتنے دن چلتا ہے۔
گرمی، ارے وہاں اتنی گرمی کہاں سے آ گئی؟
اتنی گرمی میں بلب جلانا ہی کیوں ھے
ایک ہی جگہیں تین لگے ہوئے ہیں چھت والے پنکھے کے ساتھ ہی تین لگتے ہیں ۔۔ پر آجکل کچھ زیادہ ہی فضول ہورہے ہیں آئے دن ایک فیوز ہوجاتا ہے ایک کو لگالیتی ہوں تو دوسرے تیسرے دن دوسرا فیوز ہوجاتا ہے ۔۔۔
پہلے ہی بڑی مشکل سے میں نے بلب لگانے سیکھے ہیں ایک بلب اتارنا لگانا ہو تو مین سوئچ پاور آف کرکے لگاتی ہوں ۔۔ پاور آف کرنی ہو تو سب جلتے بجھتے سسٹم آف کرنے پڑتے ہیں ۔۔۔ بہت لمبا کام بنتا ہے مجھے یہ بلب لگانے اتارنے کا سیاپا ہے نرا ِ ۔ ۔۔