خوشی
محفلین
خود کشی کے بارے میں سوچ رہا ہوں ۔
وسلام
میں سوچ رہی ہوں نیک کام میں دیر کیسی
خود کشی کے بارے میں سوچ رہا ہوں ۔
وسلام
جی ہاں بالکل ۔ میرے لئے ہمیشہ یہ بڑی اچنبھےکی بات رہی ہے کہ مایوسی کا آخر وہ کونسا لمحہ ہے جس میں انسان اس حد سے گزر جاتا ہے۔۔۔۔۔۔ یہی ناں کہ لوگ کیوں خود کشی کرتے ہیں؟
خدارا یہ نہ کیجئے گا ۔ ویسے آپ میرا اچنبھا تو نہیں دور کرنے والیں ؟میں سوچ رہی ہوں نیک کام میں دیر کیسی
محنت کی ہے تو یقینا کل کا بھی اچھا ہو گا۔سوچ رہا ہوں آج کا پیپرتو اچھا ہوا ، کل کا کیسا ہوگا ؟
جی ہاں بالکل ۔ میرے لئے ہمیشہ یہ بڑی اچنبھےکی بات رہی ہے کہ مایوسی کا آخر وہ کونسا لمحہ ہے جس میں انسان اس حد سے گزر جاتا ہے۔
وسلام
جی بھیا اب تو ایک یہی کام رہ گیا ہے مجھےتو اس کا مطلب ہے امتحان ختم ہو گئے ہیں۔ اب نتیجہ آنے تک مصلٰی بچھا لو اور دعا مانگنی شروع کر دو۔
آج کل تو کرکٹ سے متعلق ہی سوچ رہا ہوں۔ یہ الگ بات ہے کہ پاکستانی کھلاڑی بہت مایوس کر رہے ہیں۔