ارے آج تو باجی بھی یہاں ہے میں نے کیا خاک تبدیل ہونا ہے ویسا ہی ہوں مزے میںِ۔ آپ سناؤ پاکستان کیسا لگا؟
اوہو میں سمجھی شاید عبداللہ میں کچھ آفاقہ آیا ہو ۔۔
پاکستان کی بلڈنگس بڑی بڑی بن چکیں ہیں ۔۔ کچھ شاپنگ مال میں اضافے ہوئے ہیں ۔۔ مگر لوگوں کی سوچ آج بھی وہی صدیوں پرانی چل رہی ہے شاید یہ کبھی نا چینج ہوگی ۔ ۔
باقی پاکستان کی ڈرائیونگ ۔۔ بہہت رف ہے ۔۔ فٹ پاتھ پے گاڑیاں چلتی دیکھیں ہیں میں نے ، اور سڑکوں پے لوگ چلتے دیکھے ہیں ۔۔۔ روح کانپ جاتی رہی ہے میری ،، جب جب باہر نکلتی رہی ۔۔
باجو یہ بدلنے والا نہیں ہے۔
میں نے سوچا ہوسکتا ہے کوئی معجزہ رونما ہوا ہو اور عبد اللہ کچھ تو بدلا ہی ہو
سورج نا بدلا چاند نا بدلا نا بدلا بھگوان کتنا بدل گیا انسان
اہہہہہہہہہ سسٹم کی بات ہے جیسی روح ویسے فرشتے۔ فون نہیں کیا آپ نے پھر ہنننننننننننننننن
باجو وہاں پر پیٹ بھی بھر جاتے ہیں، جیب بھی بھر جاتی ہے لیکن نیت نہیں بھرتی اور اس کا کوئی علاج نہیں۔
سسٹم سے مجھے یاد آیا آوے کا آوا بگڑا ہوا ہے وہاں کا ، ، جس دن میں واپس آرہی تھی اسلام آباد ائیرپورٹ پے ہر قدم پے مجھ سے پیسے )رشوت مانگی گئی میں ہکا بکا ہوگئی ۔۔ سامان چیک کرنے کو جو عملہ کھڑا تھا ان ُ میں ایک موُٹی سے عورت بھی تھی ، دائیں بائیں مرد تھے ۔۔ میرے سوٹ کیس کو کھول کر اوپر رکھی ہوئی شاپنگ کو دیکھ کر بولی کہ '' اب ہم کو بھی خوش کرو نا '' تو ہم یہ سامان کلئیر کرکے بھیج دیتے ہیں ہمیں کچھ پیسے دو گی تو ہم خوش ہونگے ۔ میں نے بولا کہ میرے پاس چار سو تھے وہ قلی ُ کو دے چکی اب ار پیسے نہیں رہے پاس ، تو بولی یہ کیسے ہوسکتا ہے ہاتھ میں برٹش پاسپورٹ لے کر کھڑی ہو اور پاس پیسے نہیں پاؤنڈ تو ہونگے ہی ورنہ کریڈیٹ کارڈ تو ہونگے ہی ۔
واہ واہ بہت خوب عبداللہ ، حالات نے آخر آپ کو بھی شاعر بنا دیا
لعنت ہے ایسے لوگوں پر ایسی حکومتوں پر خدا کا عزاب اسی لیے تو آیا ہوا ہے ِ با عزت گورمنٹ آفیشلز بھکاری بن چکے ہیں