آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
تو پھر اکیلے ہی اکیلے بھگتیں۔ معلوم بھی ہے مشورہ کرنے سے مسئلہ آدھا رہ جاتا ہے۔
 

تیشہ

محفلین
میں سوچ رہی ہوں میری آنکھ پے کیا لڑگیا ہے راتوں رات ۔ ۔ ایک آنکھ دوسری سے چھوٹی نظر آرہی ہے

mood-emoticons-smileys12.gif

اور ابی میں نے سنٹرل سٹی جانا ہے کیا آنکھ لے کر نکلوں باہر ۔ ۔۔ :confused:
 

تیشہ

محفلین
کالے شیشوں والی عینک لگا لیں، کسی کو کیا معلوم ہو گا۔
یہ کالا چشمے لگانے کی عادت نہیں ، مگر آج لگانا ہی پڑا تھا ۔۔ جیسے ہی کوئی میری طرف دیکھتا میں جھٹ سے لگا لیتی تو آجکا دن گزر گیا ۔۔ آنکھ کی سوجن بھی کچھ کم ہوچکی ہے ۔ :cool:
 

شمشاد

لائبریرین
ساتھ میں دودھ بھی لیتے آئیے گا، چینی تو تھوڑی بہت گھر میں ہو گی ہی، نہ بھی ہوئی تو چلے گا۔ دودھ میں سیون اپ ڈال کر پینا ہے مجھے۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
اب میں بالکل فارغ ہوں اور سوچ رہی ہوں کہ رزلٹ تک کوئی مصروفیت مل جائے تو ٹائم اچھا کٹ جائے گا:)
 

شمشاد

لائبریرین
تو اس کا مطلب ہے امتحان ختم ہو گئے ہیں۔ اب نتیجہ آنے تک مصلٰی بچھا لو اور دعا مانگنی شروع کر دو۔
 

شمشاد

لائبریرین
اور میں یہ سوچ رہا ہوں کہ ان لوگوں کے پاس اتنا وقت کہاں سے آ جاتا ہے سوچنے کے لیے۔
 

خوشی

محفلین
میں سوچ رہی ہوں ضروری نہیں جسے ہم دوست سمجھ رھے ہوں وہ ہمارا دوست بھی ہو ، سمجھنے میں اور ہونے میں کتنا فرق ہوتا ھے
 

خوشی

محفلین
اب میں سوچ رہی ہوں آپ نے کیا فیصلہ کیا اور کیوں فیصلہ کرنا پڑا
کیا ایسانہیں ھے کہ ہمیں زیادہ دکھی ہمارے اپنے ہی کرتے ھیں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top