سوچتا پڑا ہوں کہ ایک مسمی (یا شاید مسمبی) ہڑپ کروں ۔
وسلام
میں سوچ رہا ہوں باجو اب کی بار اوتار کی تصویر کتنی دیر میں تبدیل کریں گی
میں نے بھی ابھی کچھ دیر پہلے کھانا کھایا۔
مجھے تو کینو مالٹا اور موسمبی نے ہمیشہ سے پریشان ہی کئے رکھا ہے ۔ یہ جس کی میں بات کر رہا ہوں یہ سارا سال ہی یہاں دستیاب ہیں ۔ اور شاید نیول شیپ اورنج لکھا ہوتا ہے انگریزی میں ۔موسمی یہاں کہاں ملتی ہے؟
شاید یہی ہے کہ بولنے اور پڑھنے دونوں میں ٹھیک لگ رہا ہے ۔ویسے صحیح الفاظ شاید
موسمبی ہے۔
اب تو میں ہڑپ کر چکا ۔ ہمیشہ دیر کر دیتی ہیں ۔مجھے بھی دیں ۔۔
بھائی کھانا وقت پہ ، کم مگر اچھا یعنی غذائیت سے بھر پور کھایا کرو ۔ لے دے کہ ایک صحافی برادری ہی تو رہ گئی ہے پاکستان میں جن میں اب کچھ احساس باقی ہے اس ملک کا ۔ اگر خدانخواستہ یہ کمزور یا بیمار پڑ گئے تو اللہ ہی حافظ ہے ۔میں نے بھی ابھی کچھ دیر پہلے کھانا کھایا۔
پی تو چائے ہو گی ، کھانے کی خبر نہیں ۔بوجھیں تو جانیں. جو کچھ میں نے کھایا پیا آپ ہر آدھ گھنٹے بعد وہ کھاتے اور پیتے ہیں .
کھانے کا بہت مسئلہ ہے آجکل وقت پر کھا نہیں پاتا۔ اسی لئے وزن62 سے 57 پر آگیا ۔بھائی کھانا وقت پہ ، کم مگر اچھا یعنی غذائیت سے بھر پور کھایا کرو ۔ لے دے کہ ایک صحافی برادری ہی تو رہ گئی ہے پاکستان میں جن میں اب کچھ احساس باقی ہے اس ملک کا ۔ اگر خدانخواستہ یہ کمزور یا بیمار پڑ گئے تو اللہ ہی حافظ ہے ۔
وسلام
پر میں ان میں سے نہیں ہوں۔۔یہی تو مسئلہ ہے کہ آجکل کے لوگ پیسے سے سکون خریدنا چاہتے ہیں۔
ظہیر بھائی یہاں موسمبی نہیں ملتی۔ البتہ مالٹے کئی قسم کے ملتے ہیں۔ موسمبی کی پہچان یہ ہے کہ اس کے نیچے کے حصے میں کوئی ایک انچ کے قریب قطر کا دائرہ سا بنا ہوتا ہے۔
ناعمہ : پر میں ان میں سے نہیں ہوں۔۔
اور پیسے سے سکون وہ خریدنا چاہتے ہیں جن کے پاس پیسا ہو۔۔
مگر وہ بھی غلط کرتے ہیں ۔
اگر پیسے سے سکون خریدا جا سکتا تو کو ئی کبھی بھی کسی پریشانی میں مبتلا نا ہو تا۔