آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
ارے باجو یہ کیا کرتی ہیں آپ، میں تو جلتے ہوئے بلب اتار کر دوبارہ لگا لیتا ہوں، گرم ہو تو کپڑے سے پکڑ کر اتار لیتا ہوں۔ آپ زیادہ سے زیادہ اس بلب کا بٹن بند کر لیا کریں۔ یہ کیا کہ مین سوئچ ہی بند کر دیتی ہیں۔

جی مجھے ڈر لگتا ہے ناں کرنٹ سے :battingeyelashes: میں اسیلئے مین پاور آف کرکے اتارتی لگاتی ہوں
ویسے تو ہمارا سسٹم کچھ ایسا ہے کہ کرنٹ پڑنے سے پہلے ہی فیوز اُڑ جایا کرتے ہیں مگر مجھے اس سے بھی خوف تا ہے ۔۔۔ مجھے کرنٹ شرنٹ سے نہیں مرنا ۔۔ ابھی میری عمر ہی کیا ہے
chusni.gif

ابھی تو میری لائف پالیسی آدھی تک بھی نہیں پہنچی ۔
 

شمشاد

لائبریرین
باجو ایسے ہی آپ نے اپنے آپ پر خوف طاری کیا ہوا ہے۔ ایک دفعہ اسی بتی کا بٹن بند کر کوشش تو کریں۔ کچھ نہیں ہو گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
“تعارف“ کے زمرے میں اپنا تعارف دیں۔

ضروری تو نہیں، لیکن جان پہچان ہو جائے تو بات چیت میں آسانی ہوتی ہے۔
 

تیشہ

محفلین
باجو ایسے ہی آپ نے اپنے آپ پر خوف طاری کیا ہوا ہے۔ ایک دفعہ اسی بتی کا بٹن بند کر کوشش تو کریں۔ کچھ نہیں ہو گا۔

اور اگر کچھ ہوگیا تو تب :confused: لگائیے شرط اگر مجھے کچھ ہوگیا ناں تو دو سو پاؤنڈ فورا میرے اکاونٹ میں
آنے چاہئیے آپکی طرف سے ۔۔۔۔ :cool:
 

شمشاد

لائبریرین
جناب لائیے دو ہزار :cool: میں نے ابھی بلب بغیر پاور آف کئے اتارنے کی کوشیں کی کرنٹ پڑی تو پندرہ منٹ کے لئے بے ہوش ہوگئی تھی ۔۔۔

ناممکن، ایسا ہو ہی نہیں سکتا، اور ویسے بھی میں نے کہا تھا کہ آپ اس بلب والا بٹن بند کر کے اتاریں اور لگائیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top