ظفری کو میرا سلام کہنا ،،،۔۔
بہت خوب۔ میری طرف سے بھی تمام حاضریں کو سلام کہیے گا۔
السلام علیکم، پاکستان گیا ہوا تھا اور ادھر جاکر مریض ہوگیا، کوئی ایک ماہ بیڈ پر رہا ہوں، اب کافی بہتر ہوں، شمشاد بھائی یہ چاند بس بیمار سا چڑھا ہے۔ ہا ہا ہا
باجو کا سلام تو پہنچادیا تھا۔
لیکن شمشاد بھائی کے سلام پر ابھی نگاہ پڑی۔
اس لیے وہ نہیں پہنچ سکا۔
ناممکن، ایسا ہو ہی نہیں سکتا، اور ویسے بھی میں نے کہا تھا کہ آپ اس بلب والا بٹن بند کر کے اتاریں اور لگائیں۔
اس کا مطلب ہے آئندہ پاکستان نہیں جانا۔
عید پر انشاءاللہ ستمبر میں