اچھا آج پی کے دیکھوں نگیدوپہر کا کھانا کھا کر لسی پیؤ، پھر دیکھو کیا ہوتا ہے۔
سوچ رہی ہوں کہ کوئی مجھے چائے بنا کر لا دے۔۔۔۔
ہیلو جیا ۔۔ کیسی ہیں آپ ؟
یہ لیجئیے چائے ۔
ہائے باجو۔۔
میں ٹھیک ہوں۔۔۔ آپ کیسی ہیں؟
اوہ۔۔ چائے۔۔۔۔ سو سوئیٹ آف یو۔۔۔
ویلکم
میں بلکل خیریت سے ہوں ۔۔ اللہ کا شکر ہے ۔۔ اور کراچی سے بھی ہوکر لوٹ آئی آپ کہاں بزی ہوتیں ہیں کبھی نظر ہی نہیں آئیں محفل میں ۔ ۔۔
اوہ۔۔۔ مجھے بھی آپ سے ملنا تھا۔۔
میں لاہور ہوتی ہوں ہاسٹل۔۔۔ لاہور ہوتے ہوئے اکثر محفل سے غائب ہوتی ہوں۔۔
آجکل کراچی ہوں ہونیورسٹی کی چھٹیاں ہیں۔۔۔۔
میں تو ابھی سو کر اٹھا ہوں۔ اور چائے کا انتظار کر رہا ہوں۔
ارے آپ لاہور کب سے آ گئیں؟
اور بھائی صاحب کدھر ہیں، ان کو بھی محفل میں آئے ایک زمانہ ہو گیا۔
جیا راؤ صاحبہ اپنا تعارف تو کرائیں
میں لاہور نہیں جاسکی بم بلاسٹ چل رہے تھے امی نے نہیں جانا دیا ۔۔ لاہور جاتی تو آپ سب سے بھی ضرور مل لیتی ۔ ۔