آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
سوچ رہی ہوں کہ کوئی مجھے چائے بنا کر لا دے۔۔۔۔ :confused:

ہیلو جیا ۔۔ :) کیسی ہیں آپ ؟
tea.gif
یہ لیجئیے چائے ۔
 

تیشہ

محفلین
ہائے باجو۔۔ :)
میں ٹھیک ہوں۔۔۔ آپ کیسی ہیں؟
اوہ۔۔ چائے۔۔۔۔ سو سوئیٹ آف یو۔۔۔
:)

ویلکم :battingeyelashes:

میں بلکل خیریت سے ہوں ۔۔ اللہ کا شکر ہے ۔۔ اور کراچی سے بھی ہوکر لوٹ آئی :lol: آپ کہاں بزی ہوتیں ہیں کبھی نظر ہی نہیں آئیں محفل میں ۔ ۔۔
 

جیا راؤ

محفلین
ویلکم :battingeyelashes:

میں بلکل خیریت سے ہوں ۔۔ اللہ کا شکر ہے ۔۔ اور کراچی سے بھی ہوکر لوٹ آئی :lol: آپ کہاں بزی ہوتیں ہیں کبھی نظر ہی نہیں آئیں محفل میں ۔ ۔۔

اوہ۔۔۔ مجھے بھی آپ سے ملنا تھا۔۔:(
میں لاہور ہوتی ہوں ہاسٹل۔۔۔ لاہور ہوتے ہوئے اکثر محفل سے غائب ہوتی ہوں۔۔
آجکل کراچی ہوں ہونیورسٹی کی چھٹیاں ہیں۔۔۔۔
:)
 

شمشاد

لائبریرین
ارے آپ لاہور کب سے آ گئیں؟

اور بھائی صاحب کدھر ہیں، ان کو بھی محفل میں آئے ایک زمانہ ہو گیا۔
 

تیشہ

محفلین
اوہ۔۔۔ مجھے بھی آپ سے ملنا تھا۔۔:(
میں لاہور ہوتی ہوں ہاسٹل۔۔۔ لاہور ہوتے ہوئے اکثر محفل سے غائب ہوتی ہوں۔۔
آجکل کراچی ہوں ہونیورسٹی کی چھٹیاں ہیں۔۔۔۔
:)

:( میں لاہور نہیں جاسکی بم بلاسٹ چل رہے تھے امی نے نہیں جانا دیا ۔۔ لاہور جاتی تو آپ سب سے بھی ضرور مل لیتی ۔ ۔:)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top