سر میں درد ہو تو سوتے نہیں ہوتے۔ دیوار کس لیے ہے۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 27، 2010 #182 اس وقت اسلام آباد کے ہوائی مستقر پر کھڑا ہوں اور اس پیغام کے بعد جہاز کی طرف جاؤں گا۔
ناعمہ عزیز لائبریرین ستمبر 27، 2010 #184 شمشاد نے کہا: سر میں درد ہو تو سوتے نہیں ہوتے۔ دیوار کس لیے ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دیوار کا کیا کام ہے؟
شمشاد نے کہا: سر میں درد ہو تو سوتے نہیں ہوتے۔ دیوار کس لیے ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دیوار کا کیا کام ہے؟
حسن جاوید محفلین ستمبر 28، 2010 #187 میں سوچ رہا ہوں کہ، ہم کسی کی مشکل یا کسی کا مقصد ایک زمیداری سمجھ کر پورا کر دیں ناکہ احسان سمجھ کر۔۔ (اگر انسان کی کوئی اپنی خاص مجبوری نہ ہو تو۔) تو ہمارا کچھ نقصان ہے؟ دل کی بات زبان پے لانی بہت مشکل ہے لیکن لکھنی بہت آسان۔۔۔۔ ؛)
میں سوچ رہا ہوں کہ، ہم کسی کی مشکل یا کسی کا مقصد ایک زمیداری سمجھ کر پورا کر دیں ناکہ احسان سمجھ کر۔۔ (اگر انسان کی کوئی اپنی خاص مجبوری نہ ہو تو۔) تو ہمارا کچھ نقصان ہے؟ دل کی بات زبان پے لانی بہت مشکل ہے لیکن لکھنی بہت آسان۔۔۔۔ ؛)
ناعمہ عزیز لائبریرین ستمبر 30، 2010 #192 مجھے سردیاں بہتتتتتتتتتتت پسند ہیں پر ان کے لئے سارا سال انتظار کرنا پڑ تا ہے
شمشاد لائبریرین ستمبر 30، 2010 #193 سارا سال کیوں؟ ہاں سات آٹھ ماہ کہو تو بات بھی ہے کہ سردیاں چار پانچ ماہ تو رہتی ہی ہیں۔
ناعمہ عزیز لائبریرین اکتوبر 1، 2010 #194 اور باقی سارا سال؟ مجھے تو لگتا ہے آتی ہیں اور چلی جاتیں ہیں
شمشاد لائبریرین اکتوبر 1، 2010 #195 ہاں سردیاں تمہارے ہاں اکتوبر میں آتی ہیں اور فروری تک تو رہتی ہی ہوں گی۔ تو ہو گئے ناں پانچ ماہ۔
فہیم لائبریرین اکتوبر 2، 2010 #198 جبکہ یہاں تو آج کل ٹھیک ٹھاک گرمی ہے۔ تیز دھوپ اور ساتھ میں گرم ہواؤں کے تھپیڑے۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 2، 2010 #199 دفتر سے باہر جانے کی سوچ رہا ہوں، لیکن باہر گرمی اتنی ہے کہ جانے کہ ہمت نہیں ہو رہی۔