ٹھیک ہے آپ جب اگلی دفعہ ہمارے گھر چائے پر آئیں گی تو بتا دیں گے۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 3، 2010 #224 خوشی نے کہا: آج بڑے جملے دہرائے جا رھے ھیں خیر تو ھے شمشاد جی سعود سچ مچ بتا دون کیا؟؟؟؟؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خوشی آپا آپ کی صحبت کا اثر ہے۔
خوشی نے کہا: آج بڑے جملے دہرائے جا رھے ھیں خیر تو ھے شمشاد جی سعود سچ مچ بتا دون کیا؟؟؟؟؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خوشی آپا آپ کی صحبت کا اثر ہے۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 6، 2010 #234 چھٹی نہیں دیتے ناں وقت پر، دفتری اوقات کے بعد بھی بٹھائے رکھتے ہیں اس لیے کھسکنے کی سوچتا رہتا ہوں۔
ناعمہ عزیز لائبریرین اکتوبر 7، 2010 #239 شمشاد نے کہا: ایسی نوبت نہیں آئے گی، سوچ سمجھ کر کھسکتا ہوتا ہوں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہممممم تو وہ والا چکر جو مجھے کہہ رہے تھے کہ سیکھ لو
شمشاد نے کہا: ایسی نوبت نہیں آئے گی، سوچ سمجھ کر کھسکتا ہوتا ہوں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہممممم تو وہ والا چکر جو مجھے کہہ رہے تھے کہ سیکھ لو
ناعمہ عزیز لائبریرین اکتوبر 7، 2010 #240 سوچ رہی ہوں کہ میرے ایک ہزار پیغامات تو پورے سال میں ہوئے تھے یہ دوسرا ہزار اتنا جلدی کیسے پورا ہو گیا
سوچ رہی ہوں کہ میرے ایک ہزار پیغامات تو پورے سال میں ہوئے تھے یہ دوسرا ہزار اتنا جلدی کیسے پورا ہو گیا